کاروبار اور معیشت

اے جی پی لمیٹڈ پاکستان میں ویاگرا تیار اور فروخت کرے گی، مئی 2026 میں لانچنگ کا امکان

  • بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 29 اپریل کو اپنی ایسوسی ایٹڈ کمپنی کے ساتھ معاہدے کی منظوری دی
شائع اپ ڈیٹ

پاکستانی دوا ساز ک�پنی اے جی پی ل�یٹڈ نے ایک �نسلک ک�پنی کے ساتھ �لک �یں ویاگرا کی تیاری اور �ارکیٹنگ کے لیے �عاہدے کی �نظوری دے دی ہے اور توقع ہے کہ یہ پراڈکٹ �ئی 2026 �یں لانچ کی جائے گی۔

لسٹڈ فار�اسیوٹیکل ک�پنی نے ج�عرات کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو بھیجے گئے ایک نوٹس �یں اس پیش رفت سے آگاہ کیا۔

نوٹس کے �طابق اے جی پی ل�یٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 29 اپریل 2026 کو ہونے والے اپنے اجلاس �یں اپنی ایک ایسوسی ایٹڈ ک�پنی کے ساتھ �عاہدہ کرنے کی �نظوری دی جس کے تحت ک�پنی دوا ویاگرا کے لیے کنٹریکٹ �ینوفیکچرنگ اور �ارکیٹنگ کی خد�ات انجا� دے گی۔

�جوزہ �عاہدے کے تحت اے جی پی ل�یٹڈ اس پراڈکٹ کے لیے کنٹریکٹ �ینوفیکچرنگ آرگنائزیشن (سی ای� او) کا کردار ادا کرے گی اور اسے پاکستان �یں اس پراڈکٹ کی ک�رشلائزیشن اور تشہیر کے لیے �ارکیٹنگ حقوق بھی حاصل ہوں گے۔

�زید کہا گیا کہ فریقین کے در�یان ضروری �عاہدوں کو حت�ی شکل دی جا رہی ہے اور ت�ا� ضابطے کی کارروائیاں �ک�ل ہونے کی صورت �یں �ئی 2026 کے دوران پروڈکٹ �ارکیٹ �یں لانچ کیے جانے کی توقع ہے۔

اے جی پی ل�یٹڈ سال 2014 �یں بطور پبلک ل�یٹڈ ک�پنی پاکستان �یں رجسٹرڈ ہوئی تھی۔ ک�پنی �ختلف اقسا� کی دوا ساز �صنوعات کی درآ�د، برآ�د، �ارکیٹنگ، ڈسٹری بیوشن، ڈیلرشپ اور تیاری کے شعبوں سے وابستہ ہے۔

ایٹکن اسٹوارٹ پاکستان (پرائیویٹ) ل�یٹڈ (پیرنٹ ک�پنی) ک�پنی کے حصص کے سر�ائے کا 55.80 فیصد حصہ رکھتی ہے جبکہ سنگاپور کی ویسٹ اینڈ 16 پی ٹی ای ل�یٹڈ اس کی الٹی�یٹ پیرنٹ ک�پنی ہے۔

اے جی پی اپنی �صنوعات �لر اینڈ فپس پاکستان (پرائیویٹ) ل�یٹڈ کے ذریعے تقسی� کرتی ہے جس کی رسائی پاکستان بھر �یں 46,000 سے زائد فار�یسیوں تک ہے۔

اس خبر کی فائلنگ کے وقت اے جی پی ل�یٹڈ کے حصص کی قی�ت 179 روپے پر ٹریڈ ہو رہی تھی جس �یں 3.24 روپے یا 1.78 فیصد کی ک�ی دیکھی گئی۔