پاکستانی بحری عملے کو ناروے کے جہازوں پر ملازمت کے مواقع ملیں گے، نیا معاہدہ طے
- یہ معاہدہ پاکستان کے ناروے میں سفارت خانے اور میری ٹائم اتھارٹی کے درمیان طے پایا
پاکستان اور ناروے نے پاکستانی بحری ع�لے (سی فِیئررز) کی تربیت اور سرٹیفکیشن سے �تعلق ایک �فاہ�تی یادداشت (ای� او یو) پر دستخط کر دیے ہیں۔
یہ �عاہدہ پاکستان کے ناروے �یں سفارت خانے اور �یری ٹائ� اتھارٹی کے در�یان طے پایا، جس کا اعلان �نگل کے روز ایک پریس بیان �یں کیا گیا۔
وفاقی وزیر برائے بحری ا�ور �ح�د جنید انور چوہدری نے اس پیش رفت کا خیر�قد� کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور ناروے کے در�یان بحری تعاون �زید �ضبوط ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ یہ �عاہدہ بحری شعبے �یں نئے روزگار کے �واقع پیدا کرے گا اور پاکستانی بحری ع�لہ اب ناروے کے پرچ� بردار بحری جہازوں پر بھی خد�ات انجا� دے سکے گا۔
وزیر بحری ا�ور کے �طابق یہ �عاہدہ عال�ی شپنگ انڈسٹری �یں پاکستانی افرادی قوت کے لیے ایک اہ� سنگ �یل ہے۔
انہوں نے �زید کہا کہ اس اقدا� کے نتیجے �یں پاکستانی سی فِیئررز کو جدید بحری طریقہ کار �یں ع�لی تجربہ حاصل کرنے کے زیادہ �واقع �یسر آئیں گے، جو ان کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں �یں اضافہ کرے گا۔