ٹیکس کیسز کا بڑھتا انبار، حل کیا ہے؟
- پاکستان کے ٹیکس لٹیگیشن(قانونی چارہ جوئی) بحران کو عموماً صلاحیتوں کی کمی کا نتیجہ قرار دیا جاتا ہے
پاکستان کے ٹیکس لٹیگیشن(قانونی چارہ جوئی) بحران کو ع�و�اً صلاحیتوں کی ک�ی کا نتیجہ قرار دیا جاتا ہے—یعنی بہت زیادہ کیسز، ک� ججز اور ناکافی انفراسٹرکچر۔ یہ وضاحت اگرچہ آسان اور قابلِ قبول لگتی ہے، لیکن بنیادی طور پر گ�راہ کن ہے۔
اصل �سئلہ وسائل کی ک�ی نہیں ہے۔ �سئلہ نظا� کے ڈیزائن اور اس کے اندر �وجود ترغیبات �یں ہے۔ اس کی سب سے واضح �ثال اپیلیٹ ٹربیونل ان لینڈ ریونیو (اے ٹی آئی آر) کی کارکردگی �یں دیکھی جا سکتی ہے، جو ادارہ جاتی بہتری اور ہائی کورٹ ججز کے برابر تنخواہوں کے باوجود �سلسل بڑھتے ہوئے زیرِ التوا کیسز کے بوجھ �یں دبا ہوا ہے۔
چیئر�ین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے وزیرِاعظ� کو دیے گئے اعداد و ش�ار، جو پریس �یں رپورٹ ہوئے، کے �طابق عدالتوں اور اپیلیٹ ٹربیونلز �یں زیرِ التوا �تنازع کیسز کا �ج�وعی حج� 2024 �یں 3.76 کھرب روپے سے بڑھ کر 5.457 کھرب روپے تک پہنچ گیا ہے—یعنی 30 فیصد سے زائد اضافہ ہوا ہے۔
اس کا ایک بڑا حصہ—3.3 کھرب روپے سے زائد—صرف اے ٹی آئی آر �یں زیرِ التوا ہے، جہاں بیس ہزار سے زیادہ کیسز فیصلے کے �نتظر ہیں۔ بہتر تنخواہوں اور وقفے وقفے سے تقرریوں کے باوجود کیسز کا فیصلہ کرنے کی رفتار ہ�یشہ نئے کیسز کے آنے کی رفتار سے ک� رہتی ہے۔ ٹیبل I ٹیکس لٹیگیشن کے خطرناک حد تک بڑھتے ہوئے بیک لاگ اور اس �یں شا�ل بھاری رقو� کو ظاہر کرتا ہے۔
================================================================= Table I: Tax Litigation Backlog in Pakistan (April 2026) =================================================================Forum Number of Cases Amount Involved (Rs) =================================================================Supreme Court of Pakistan 3,277 169 billionIslamabad High Court 1,979 482 billionLahore High Court 7,490 963 billionSindh High Court 2,081 480 billionPeshawar High Court 241 27 billionBalochistan High Court 37 6 billionTotal (Superior Courts) 11,938 ~1.96 trillionAppellate Tribunal Inland Revenue (ATIR) 21,767+ 3.33 trillion+=================================================================کیسز کے آنے اور ن�ٹائے جانے کے در�یان خلا �سلسل بڑھ رہا ہے، جو یہ ظاہر کرتا ہے کہ �سئلہ صرف عدالتی صلاحیت کا نہیں بلکہ نظا� �یں داخل ہونے والے کیسز کی تعداد اور نوعیت کا بھی ہے۔ یہ عد� توازن نہ تو اتفاقی ہے اور نہ ہی ناقابلِ اجتناب—یہ براہِ راست ایک ایسے ٹیکس انتظا�ی �اڈل کا نتیجہ ہے جو تصفیہ کے بجائے لٹیگیشن کو فروغ دیتا ہے۔
زیادہ شدت والے اسیس�نٹس، جو اکثر طے شدہ قانون کو نظرانداز کر کے بنائے جاتے ہیں، ابتدائی �رحلے پر ہی تنازعات پیدا کرتے ہیں۔ جب ان کو چیلنج کیا جاتا ہے تو اپیلیٹ �راحل �یں ان �یں سے بہت سے کیسز ناکا� ہو جاتے ہیں۔ اپنے رویے کو درست کرنے کے بجائے ایف بی آر �ع�ول کے �طابق اور اکثر غیر ضروری اپیلیں دائر کرتا رہتا ہے۔ نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ ایک ایسا نظا� بن جاتا ہے جس �یں کیسز اس رفتار سے داخل ہوتے ہیں جس رفتار سے وہ کبھی ن�ٹائے نہیں جا سکتے۔
ادارہ جاتی ردع�ل �توقع لیکن غیر �ؤثر رہا ہے: �زید ججز تعینات کیے جائیں، �زید فنڈز �ختص کیے جائیں اور انفرااسٹرکچر کو وسعت دی جائے۔ یہ طریقہ کار صرف علا�ات کا علاج کرتا ہے جبکہ اصل وجوہات کو نظر انداز کرتا ہے۔ ایسے نظا� �یں جہاں غیر ضروری لٹیگیشن �سلسل پیدا ہو رہی ہو، وہاں عدالتی صلاحیت بڑھانا ایسے ہی ہے جیسے نالی کو چوڑا کرنا �گر پانی کے بہاؤ کے اصل �نبع کو نہ روکنا۔
اے ٹی آئی آر کے اندر �وجود ع�لی ک�زوریاں اس �سئلے کو �زید سنگین بناتی ہیں (ٹیبل II)۔ کیسز کے بہاؤ، زیرِ التواء صورتحال اور فیصلوں کی رفتار کی حقیقی وقت �یں نگرانی کے لیے کوئی �ربوط ڈیش بورڈ �وجود نہیں۔ ورچوئل س�اعتیں تقریباً �وجود نہیں۔ کیس �ینج�نٹ بکھرا ہوا ہے۔ سب سے اہ� بات یہ ہے کہ ٹیکس قانون �یں خصوصی �ہارت کے حوالے سے سوالات �وجود ہیں، جو فیصلوں کے �عیار اور تسلسل کو براہِ راست �تاثر کرتے ہیں۔
========================================================== Table II: Trend in ATIR Backlog ==========================================================Year Number of Cases Amount Involved (Rs)==========================================================2022 63,655 1.46 trillion2024 Not disclosed 2.235 trillionLatest (2026) 21,767+ (active) 3.33 trillion+==========================================================اعلیٰ عدلیہ کی صورتحال بھی اسی طرح �سائل کا شکار ہے۔ پاکستان کی ہائی کورٹس �یں ٹیکس قانون �یں گہری �ہارت رکھنے والے خصوصی بینچز شاذ و نادر ہی ٹیکس کیسز سنتے ہیں۔ �خصوص ٹیکس بینچز کی عد� �وجودگی سے عدالتی نظائر �یں عد� تسلسل، طویل س�اعتیں اور اپیلوں �یں اضافہ ہوتا ہے۔ یہ س�جھنے کے لیے کہ یہ �اڈل کیوں ناکا� ہوتا ہے، تقابلی نظا�وں (ٹیبل III) کا جائزہ لینا ضروری ہے۔
اس کے برعکس صورتحال واضح طور پر �ختلف ہے۔ برطانیہ �یں، اگرچہ بعض اوقات کیسز کے بیک لاگ کا دباؤ پیدا ہوتا ہے، لیکن �تبادل تنازعہ حل(اے ڈی آر) جیسے نظا� کے ذریعے زیادہ تر تنازعات چند �اہ �یں حل کر لیے جاتے ہیں، اور اگر کوئی فریق تصفیہ سے انکار کرے تو اس کا اثر اخراجات پر پڑ سکتا ہے۔
کینیڈا �یں تنازعات کو ابتدائی �رحلے پر ہی انتظا�ی نظرثانی اور �نظ� قانونی کارروائی کے ذریعے فلٹر کیا جاتا ہے، جبکہ کاسٹ ریکوری �یکنز� نظا� �یں نظ� و ضبط قائ� رکھتے ہیں۔ یورپی یونین �یں رس�ی تنازعہ حل کرنے کے فری� ورک کا �قصد ہی یہ ہے کہ تنازعات پیدا ہی نہ ہوں، اور اس کے لیے یقین دہانی اور ہ� آہنگی کو یقینی بنایا جاتا ہے۔ ان ت�ا� نظا�وں �یں ایک اصول �شترک ہے: قانونی چارہ جوئی (لیٹگیشن) کے نتائج اور اثرات ہوتے ہیں۔
پاکستان کا نظا� اس کے برعکس اصول پر کا� کرتا ہے۔ یہاں قانونی چارہ جوئی ع�لی طور پر ریاست کے لیے بغیر کسی �الی ذ�ہ داری کے ہے۔ ٹیکس حکا� بغیر کسی �الی جوابدہی کے اپیلیں دائر کر سکتے ہیں، حتیٰ کہ ان �عا�لات پر بھی جو پہلے ہی اعلیٰ عدالتوں �یں طے ہو چکے ہوں۔ یہی نتائج کے عد� �وجودگی بیک لاگ کی بنیادی وجہ ہے۔ نتیجہ قابلِ پیش گوئی ہے۔ �عا�لات سالہا سال �ختلف فور�ز سے گزرتے رہتے ہیں اور عدالتی وقت اور عوا�ی وسائل ضائع ہوتے رہتے ہیں۔ اس کے برعکس، ان نظا�وں �یں جہاں �ؤثر کاسٹ ریجی� �وجود ہیں، فریقین کو ک�زور کیسز دائر کرنے سے روکا جاتا ہے۔ حتیٰ کہ برطانیہ �یں بھی ٹربیونل بیک لاگز اس وقت پیدا ہوتے ہیں جب �قد�ات کی آ�د فیصلوں سے بڑھ جائے—اور اس کی �سلسل نگرانی کی جاتی ہے اور پالیسی و طریقہ کار �یں اصلاحات کے ذریعے اسے درست کیا جاتا ہے۔ پاکستان �یں ایسا کوئی اصلاحی نظا� �وجود نہیں۔
وسیع تر نظا� بھی اسی غیر �ؤثر کارکردگی کو �ضبوط کرتا ہے۔ بڑھتی ہوئی قانونی چارہ جوئی پورے قانونی ڈھانچے �یں پیشہ ورانہ سرگر�ی کو برقرار رکھتی ہے۔ زیادہ کیسز کا �طلب وکلا کے لیے زیادہ کا�، عدالتی صلاحیت بڑھانے کا زیادہ جواز، اور ادارہ جاتی ج�ود �یں اضافہ ہے۔ یوں یہ نظا� اپنے تسلسل کو برقرار رکھنے کے لیے اندرونی ترغیبات رکھتا ہے۔
اس کے �عاشی اثرات سنگین ہیں۔ ایک ایسا ٹیکس نظا� جو غیر یقینی صورتحال اور طویل تنازعہ جاتی ع�ل سے عبارت ہو، سر�ایہ کاری کو روکتا ہے، تع�یل کو ک� کرتا ہے اور �حصولات کی وصولی کو ک�زور کرتا ہے۔ پاکستان کا ک� ٹیکس ٹو جی ڈی پی تناسب اس وقت تک �ک�ل طور پر نہیں س�جھا جا سکتا جب تک ٹیکس انصاف کی غیر �ؤثر فراہ�ی کے کردار کو تسلی� نہ کیا جائے۔ حل صلاحیت بڑھانے �یں نہیں بلکہ ترغیبات درست کرنے �یں ہے۔
اسیس�نٹ کے طریقہ کار �یں اصلاح ضروری ہے۔ جارحانہ تشریحات کی بنیاد پر کیے جانے والے اضافوں کی حوصلہ شکنی داخلی احتساب کے ذریعے ہونی چاہیے، اور کارکردگی کے پی�انے کو غیر حقیقی ٹیکس �طالبات کے بجائے پائیدار آ�دنی کی طرف �نتقل کرنا چاہیے۔
ایک �ؤثر لاگت اور �الی جر�انوں کا نظا� �تعارف کرانا ضروری ہے۔ عدالتوں اور ٹربیونلز کو غیر ضروری یا فضول �قد�ہ بازی پر حقیقت پسندانہ اخراجات عائد کرنے چاہئیں، بش�ول سرکاری �حک�وں کے۔ جب تک �الی نتائج �وجود نہیں ہوں گے، رویے �یں تبدیلی نہیں آئے گی۔
ادارہ جاتی تنظی� نو بھی ضروری ہے۔ سپری� کورٹ کی نگرانی �یں ایک نیشنل ٹیکس کورٹ کا قیا� تقسی� کو ک� کر سکتا ہے اور یکسانیت کو بہتر بنا سکتا ہے۔ اپیلوں کو صرف قانون کے اہ� نکات تک �حدود کیا جانا چاہیے، جن کی �نظوری نیشنل ٹیکس کورٹ دے، اور انٹرا کورٹ اپیل کی گنجائش �وجود ہو۔
خصوصی �ہارت کو بڑھانا بھی ناگزیر ہے۔ ہائی کورٹس �یں �خصوص ٹیکس بینچز اور تکنیکی طور پر �اہر ٹربیونل اراکین �ؤثر اور �عیاری فیصلوں کے لیے ضروری ہیں۔
ٹیکنالوجی کا استع�ال بھی ضروری ہے۔ ڈیجیٹل کیس �ینج�نٹ سسٹ�ز، ورچوئل س�اعتیں اور ریئل ٹائ� ڈیش بورڈز کوئی لگژری نہیں بلکہ کارکردگی کے لیے بنیادی ضرورت ہیں۔
آخر �یں، نظا� کو یقینی نتائج اور انصاف کی طرف �نتقل ہونا چاہیے۔ بین الاقوا�ی تجربہ ظاہر کرتا ہے کہ تنازعات کی روک تھا� اتنی ہی اہ� ہے جتنا ان کا حل؛ جہاں ٹیکس دہندگان انصاف کو �حسوس کرتے ہیں، وہاں قانونی چارہ جوئی ک� ہو جاتی ہے۔
پاکستان کا �وجودہ طریقہ کار—زیادہ فنڈز �ختص کرنا اور زیادہ ججز تعینات کرنا—اصل �سئلے کو حل نہیں کرتا۔ یہ بیک لاگ کو صلاحیت کا �سئلہ س�جھتا ہے، نہ کہ ترغیبات کا �سئلہ۔ اربوں روپے کی زیر التوا قانونی چارہ جوئی کا تسلسل اتفاقی نہیں ہے۔ یہ ایک ایسے نظا� کا نتیجہ ہے جو �ناسب احتساب کے بغیر ڈیزائن کیا گیا ہے۔ اصلاح کا �طلب اس حقیقت کا سا�نا کرنا ہے۔
انتخاب واضح ہے۔ پاکستان یا تو ایسا نظا� چلاتا رہے جو تنازعات پیدا کرتا ہے، یا ایسا نظا� دوبارہ ڈیزائن کرے جو انہیں روکتا ہے۔ صرف دوسرا راستہ ہی پائیدار حل فراہ� کرتا ہے۔
کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2026