دنیا

جنگ کے نتائج کے ذمہ دار جارحین ہیں، عباس عراقچی کی جنوبی کوریا کے ایلچی سے گفتگو

  • ایلچی چانگ بیونگ-ہا نے تہران میں عباس عراقچی سے ملاقات کی۔
شائع April 23, 2026 اپ ڈیٹ April 23, 2026 12:46pm

ایران کی وزارت خارجہ نے جمعرات کے روز بیان میں کہا کہ ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے جنوبی کوریا کے خصوصی ایلچی کو بتایا کہ جنگ کے نتائج کی ذمہ داری جارحین پر عائد ہوتی ہے، جن سے ان کی مراد امریکہ اور اسرائیل تھے۔

وزارت نے ایکس پر اپنی پوسٹ میں کہا ایلچی چانگ بیونگ-ہا نے تہران میں عباس عراقچی سے ملاقات کی۔