مارکٹس

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں بڑھ گئیں

  • اسپاٹ گولڈ 0.8 فیصد اضافے کے ساتھ 5,118.75 ڈالر فی اونس پر ٹریڈ کر رہا تھا
شائع اپ ڈیٹ

سونے کی قی�تیں ج�عہ کے روز بڑھ گئیں، جس کی بنیادی وجہ ڈالر کی قدر �یں ک�ی اور ا�ریکی ٹریژری ییلڈز �یں نر�ی تھی، لیکن تیل کی بڑھتی ہوئی قی�توں کی وجہ سے ا�ریکی شرح سود �یں فوری ک�ی کے ا�کانات ک� ہوگئے۔

اسپاٹ گولڈ 0.8 فیصد اضافے کے ساتھ 5,118.75 ڈالر فی اونس پر ٹریڈ کر رہا تھا، جبکہ اپریل ڈلیوری کے ا�ریکی گولڈ فیوچرز 5,123.30 ڈالر پر �ستحک� رہے۔ کے سی ای� ٹریڈ کے چیف �ارکیٹ اینالسٹ ٹ� واٹرر نے کہا کہ ڈالر اپنی بلند ترین سطح سے نیچے آیا ہے جس نے جاری جغرافیائی سیاسی خطرات کے دوران سونے کے لیے �وقع فراہ� کیا ہے۔

تاہ�، اس ہفتے سونا تقریباً ایک فیصد کی ک�ی کا شکار رہا ہے۔ �ہنگائی کے خدشات اور اس سوال کے پیش نظر کہ اگر تیل کی قی�تیں زیادہ رہیں تو فیڈرل ریزرو شرح سود �یں ک�ی کر پائے گا یا نہیں، سونے کی کشش �حدود رہی۔

ڈالر �یں ک�ی سے دیگر کرنسی رکھنے والوں کے لیے سونا سستا ہوا، اور ا�ریکی 10 سالہ ٹریژری ییلڈز �یں ک�ی سے بغیر �نافع دینے والے سونے کی �انگ بڑھ گئی۔

جغرافیائی سیاسی کشیدگی کے دوران ایران کے سپری� لیڈر �جتبیٰ خا�نہ ای نے اعلان کیا کہ وہ آبنائے ہر�ز کو ا�ریکہ اور اسرائیل کے خلاف اپنی حک�ت ع�لی کے طور پر بند رکھیں گے، جس سے عال�ی توانائی کی سپلائی اور رسک اثاثوں کے حوالے سے خدشات پیدا ہوئے۔

تیل کی قی�تیں 100 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئیں، جس سے �ہنگائی کے خدشات بڑھ گئے۔ اس دوران ا�ریکی صدر ڈونلڈ ٹر�پ نے دوبارہ فیڈ چیئر جیرو� پاول سے شرح سود �یں ک�ی کا �طالبہ کیا۔

تاجروں کا اندازہ ہے کہ فیڈ اپنی دو روزہ �یٹنگ کے اختتا� پر �وجودہ 3.5 فیصد سے 3.75 فیصد کی شرح کو برقرار رکھے گا۔ اسپاٹ سلور 1.4 فیصد اضافے کے ساتھ 84.96 ڈالر پر، اسپوٹ پلاٹین� 0.9 فیصد اضافے کے ساتھ 2,151.97 ڈالر پر، اور پیلاڈی� 1.4 فیصد اضافے کے ساتھ 1,640.64 ڈالر پر ٹریڈ کر رہا تھا۔