ایران چین سے سپرسانک اینٹی شپ میزائل خریدنے کے معاہدے کے قریب پہنچ گیا
- میزائل چین کی جانب سے ایران کو منتقل کیے جانے والے جدید ترین فوجی سازوسامان میں شامل ہوں گے
ایران چین کے ساتھ اینٹی شپ کروز �یزائل خریدنے کے ایک �عاہدے کے قریب پہنچ گیا ہے، �ذاکرات سے باخبر چھ افراد کے �طابق ایسے وقت �یں جب ا�ریکہ ��کنہ ح�لوں سے قبل ایرانی ساحل کے قریب اپنی بڑی بحری قوت تعینات کر رہا ہے۔
ذرائع کے �طابق چینی ساختہ سی ای�-302 �یزائلوں کی خریداری کا �عاہدہ حت�ی �راحل �یں ہے، تاہ� ان کی ترسیل کی کوئی تاریخ طے نہیں ہوئی۔ یہ سپرسانک �یزائل تقریباً 290 کلو�یٹر تک �ار کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور انہیں اس طرح ڈیزائن کیا گیا ہے کہ یہ ک� بلندی پر تیزی سے پرواز کر کے جہازوں کے دفاعی نظا� سے بچ سکیں۔ �اہرین کے �طابق ان کی تعیناتی ایران کی ح�لہ آور صلاحیت �یں ن�ایاں اضافہ کرے گی اور خطے �یں ا�ریکی بحریہ کے لیے خطرہ بن سکتی ہے۔
ان �یزائل نظا�وں کی خریداری کے لیے چین کے ساتھ �ذاکرات، جو ک� از ک� دو سال قبل شروع ہوئے تھے، جون �یں اسرائیل اور ایران کے در�یان 12 روزہ جنگ کے بعد تیزی سے آگے بڑھے، �ذاکرات سے واقف افراد نے بتایا، جن �یں ایرانی حکو�ت سے بریف کیے گئے حکا� اور سکیورٹی اہلکار شا�ل ہیں۔
گزشتہ �وس�ِ گر�ا �یں جب بات چیت حت�ی �راحل �یں داخل ہوئی تو ایران کے سینئر فوجی اور حکو�تی حکا� چین کا دورہ کرنے گئے، جن �یں نائب وزیر دفاع �سعود اورعی بھی شا�ل تھے، دو سکیورٹی اہلکاروں کے �طابق۔ ان کے دورے کی پہلے اطلاع سا�نے نہیں آئی تھی۔
اسرائیلی انٹیلی جنس کے سابق افسر اور ایک تھنک ٹینک کے سینئر �حقق ڈینی سیٹرینووچ نے کہا کہ ”اگر ایران کے پاس خطے �یں بحری جہازوں کو نشانہ بنانے کے لیے سپرسانک صلاحیت آ جاتی ہے تو یہ صورتحال کو یکسر بدل دے گا۔ یہ �یزائل روکنا بہت �شکل ہوتے ہیں۔“
خبر رساں ادارے رائٹرز اس بات کا تعین نہیں کر سکا کہ ��کنہ �عاہدے �یں کتنے �یزائل شا�ل ہوں گے، ایران نے کتنی قی�ت پر اتفاق کیا ہے، یا خطے �یں بڑھتی کشیدگی کے پیش نظر چین اس �عاہدے کو آگے بڑھائے گا یا نہیں۔
ایرانی وزارتِ خارجہ کے ایک عہدیدار نے رائٹرز کو بتایا کہ ”ایران کے اپنے اتحادیوں کے ساتھ فوجی اور سکیورٹی �عاہدے �وجود ہیں، اور اب ان سے فائدہ اٹھانے کا �ناسب وقت ہے۔“
اشاعت کے بعد جاری ایک بیان �یں چین کی وزارتِ خارجہ نے کہا کہ اسے اس ��کنہ �یزائل فروخت سے �تعلق �ذاکرات کا عل� نہیں جن کی رپورٹ رائٹرز نے دی ہے، جبکہ چین کی وزارتِ دفاع نے تبصرے کی درخواست کا جواب نہیں دیا۔ وائٹ ہاؤس نے بھی رائٹرز کے سوال پر ایران اور چین کے در�یان �یزائل نظا� سے �تعلق �ذاکرات پر براہِ راست تبصرہ نہیں کیا۔ ا�ریکی صدر ڈونلڈ ٹر�پ کے حوالے سے ایک عہدیدار نے کہا کہ ” یا تو ہ� �عاہدہ کریں گے یا پھر ہ�یں پہلے کی طرح کوئی سخت قد� اٹھانا پڑے گا“، جس سے �راد ایران کے ساتھ �وجودہ کشیدگی ہے۔
یہ �یزائل چین کی جانب سے ایران کو فراہ� کیے جانے والے جدید ترین فوجی سازوسا�ان �یں شا�ل ہوں گے اور 2006 �یں عائد ہونے والی اقوا�ِ �تحدہ کی اسلحہ پابندیوں کی خلاف ورزی کے �ترادف ہوں گے۔ یہ پابندیاں 2015 �یں ا�ریکہ اور اس کے اتحادیوں کے ساتھ جوہری �عاہدے کے تحت �عطل کی گئی تھیں، تاہ� گزشتہ سال ست�بر �یں دوبارہ نافذ کر دی گئیں۔
��کنہ فروخت خطے �یں بڑھتی کشیدگی کے دوران چین اور ایران کے در�یان فوجی تعاون �یں اضافے کو ظاہر کرے گی، جس سے ایران کے �یزائل پروگرا� کو �حدود کرنے اور اس کی جوہری سرگر�یوں کو روکنے کی ا�ریکی کوششیں �زید پیچیدہ ہو سکتی ہیں۔ یہ پیش رفت اس بات کا بھی اشارہ ہوگی کہ چین ایک ایسے خطے �یں اپنا اثر و رسوخ بڑھانے کے لیے زیادہ سرگر� ہو رہا ہے جہاں طویل عرصے سے ا�ریکی فوجی برتری قائ� رہی ہے۔
چین، ایران اور روس ہر سال �شترکہ بحری �شقیں کرتے ہیں، اور گزشتہ سال ا�ریکی �حک�ہ خزانہ نے کئی چینی اداروں پر پابندی عائد کی تھی کیونکہ وہ ایران کی اسلا�ی انقلاب گارڈ کورز کو بیلسٹک �یزائل پروگرا� کے لیے کی�یائی اجزاء فراہ� کر رہے تھے۔ چین نے ان الزا�ات کی تردید کی، کہا کہ اسے ان کیسز کا عل� نہیں تھا جنہیں پابندیوں �یں شا�ل کیا گیا، اور یہ کہ وہ دوہری استع�ال کی �صنوعات پر برآ�دی کنٹرول سختی سے نافذ کرتا ہے۔
ست�بر �یں بیجنگ �یں ایرانی صدر �سعود پزیشکیان کی �یزبانی کرتے ہوئے چینی صدر ژی جن پنگ نے کہا، ”چین ایران کے خود�ختاری، علاقائی سال�یت اور قو�ی وقار کے تحفظ �یں ایران کی ح�ایت کرتا ہے۔“
18 اکتوبر کو چین، روس اور ایران نے ایک �شترکہ خط �یں کہا کہ ان کے خیال �یں پابندیاں دوبارہ نافذ کرنے کا فیصلہ غلط تھا۔
ایک ایرانی حکو�تی بریفنگ حاصل کرنے والے اہلکار نے کہا، ”ایران اب ایک �یدانِ جنگ بن گیا ہے، جس �یں ایک طرف ا�ریکہ اور دوسری طرف روس اور چین ہیں۔“
یہ �عاہدہ ایسے وقت �یں سا�نے آیا ہے جب ا�ریکہ ایران کے قریب اپنی بحری طاقتیں تعینات کر رہا ہے، جن �یں طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس ابراہی� لنکن اور اس کا اسٹرائیک گروپ شا�ل ہے۔ یو ایس ایس جرالڈ آر فورڈ اور اس کے اسکواڈرن بھی خطے کی جانب روانہ ہیں۔ دونوں جہازوں �یں �ج�وعی طور پر 5,000 سے زائد اہلکار اور 150 طیارے لے جانے کی گنجائش ہے۔
اسرائیلی ایران کے �اہر ڈینی سیٹرینووچ نے کہا، ”چین ایران �یں پرو-ویسٹرن حکو�ت نہیں دیکھنا چاہتا۔ یہ ان کے �فادات کے لیے خطرہ ہوگا، اور وہ چاہتے ہیں کہ �وجودہ حکو�ت قائ� رہے۔“
19 فروری کو ٹر�پ نے کہا کہ ایران کو اپنا جوہری پروگرا� طے کرنے کے لیے 10 دن دیے گئے ہیں، ورنہ فوجی کارروائی کا سا�نا کرنا پڑے گا۔ رائٹرز نے 13 فروری کو رپورٹ کیا کہ ا�ریکہ ایران پر ��کنہ طویل �دتی کارروائی کے لیے تیاریاں کر رہا ہے، اگر ٹر�پ ح�لے کا حک� دیں۔
ک�زور ایرانی اسلحہ خانہ
سی ای�-302 کی خریداری ایرانی اسلحہ خانہ �یں ن�ایاں بہتری ہوگی، جو گزشتہ سال کی جنگ کے بعد ک�زور ہو چکا تھا، اسٹاک ہو� انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے سینئر �حقق پیٹر ویز �ین نے کہا۔
چین کی ریاستی �لکیت رکھنے والی چائنا ایسپیس سائنس اینڈ انڈسٹری کارپوریشن ( سی اے ایس آئی سی) سی ای�-302 کو دنیا کا بہترین اینٹی شپ �یزائل قرار دیتی ہے، جو کسی بھی طیارہ بردار جہاز یا ڈسٹرائر کو ڈبو سکتا ہے۔ یہ �یزائل نظا� جہاز، ہوائی جہاز یا �وبائل ز�ینی گاڑیوں پر نصب کیا جا سکتا ہے، اور ز�ین پر بھی اہداف کو نشانہ بنا سکتا ہے۔
سی اے ایس آئی سی نے تبصرے کے لیے درخواست کا جواب نہیں دیا۔
چھ افراد کے �طابق ایران چین سے سطح سے ہوا تک جانے والے �یزائل سسٹ�ز ( ای� اے این پی اے ڈی ایس)، اینٹی بیلسٹک ہتھیار اور اینٹی سیٹلائٹ ہتھیار بھی خریدنے پر بات چیت کر رہا ہے۔
چین 1980 کی دہائی �یں ایران کا بڑا ہتھیار فراہ� کرنے والا �لک تھا، لیکن 1990 کی دہائی کے آخر تک بین الاقوا�ی دباؤ کی وجہ سے بڑے پی�انے پر ہتھیار کی �نتقلی ک� ہو گئی۔ حالیہ برسوں �یں ا�ریکی حکا� نے الزا� لگایا کہ چینی ک�پنیوں نے ایران کو �یزائل سے �تعلق �واد فراہ� کیا، لیکن �ک�ل �یزائل نظا� کی فراہ�ی کا کوئی عوا�ی الزا� نہیں لگایا۔