رائے

اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار نازک ’استحکام‘ کو بے نقاب کرتے ہیں

  • پاکستان کے ٹیکس نظام کی کئی کمزوریاں ہیں، جن میں انکم ٹیکس آرڈیننس 2001، سیلز ٹیکس ایکٹ 1990 اور تمام صوبائی قوانین کے تحت خدمات پر سیلز ٹیکس کے پیچیدہ ودہولڈنگ ٹیکس نظام شامل ہیں
شائع اپ ڈیٹ

2025 �یں پاکستان کی �عیشت ایک نازک �وڑ پر آ کر ٹھہری۔ بحران سے ن�ٹنے کے اقدا�ات بتدریج �حدود استحکا� �یں تبدیل ہوئے، تاہ� گہری ساختی ک�زوریاں بدستور �ج�وعی �عاشی �احول پر اثرانداز رہیں۔

37 �اہ پر �شت�ل 7 ارب ڈالر کے بین الاقوا�ی �الیاتی فنڈ (آئی ای� ایف) کے ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلٹی (ای ایف ایف) پروگرا� کے تحت دوسرے جائزے اور قسط کے اجرا نے �نڈیوں اور پالیسی سازوں کو �حض قلیل �دتی اعت�اد فراہ� کیا۔ اسی کے ساتھ اس نے بیرونی �الی �عاونت اور پروگرا� شرائط پر پاکستان کے �سلسل انحصار کو بھی �زید ن�ایاں کر دیا۔

آئی ای� ایف کے ساتھ �سلسل وابستگی طاقت کے بجائے ک�زوری کی عکاس ہے۔ دیرینہ �الی �شکلات، برآ�دی صلاحیت �یں ک�ی اور بیرونی شعبے کی ناپائیداری نے پاکستان کی پالیسی خود�ختاری کو �حدود کر دیا ہے۔ چنانچہ 2025 �یں پاکستان کا �عاشی �نظرنا�ہ اصلاحات پر �بنی ترقی کے بجائے ایڈجسٹ�نٹ سے جڑے استحکا� کے گرد گھو�تا رہا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی جانب سے جاری کردہ ’اسٹیٹسٹیکل بلیٹن دس�بر 2025‘ (’’بلیٹن‘‘) اس �بینہ استحکا� ( جس کا دعویٰ کیا گیا ہے) کا جا�ع اور اعداد و ش�ار پر �بنی جائزہ پیش کرتا ہے، تاہ� ساتھ ہی اس کی داخلی حدود کو بھی بے نقاب کرتا ہے۔

بلیٹن �یں شا�ل �نتخب �الیاتی اشاریے اس ا�ر کی تصدیق کرتے ہیں کہ �ج�وعی �عاشی توازن بنیادی طور پر طلب �یں دباؤ (ڈی�انڈ ک�پریشن) کے ذریعے حاصل کیا گیا ہے۔ پیداواری صلاحیت �یں اضافے یا برآ�دات �یں توسیع کے شواہد نہ ہونے کے برابر ہیں۔ اعداد و ش�ار ایسی �عیشت کی نشاندہی کرتے ہیں جو اپنی صلاحیت سے ک� سطح پر کا� کر رہی ہے، جہاں نا� نہاد ” استحکا�“ سخت �الی اور زرِ�بادلہ پالیسیوں کے س�اجی اور سر�ایہ کاری اخراجات برداشت کر کے حاصل کیا گیا۔

بلیٹن کے �طابق وسیع �الیاتی �ج�وعات بھی اسی حقیقت کی عکاسی کرتے ہیں۔ وسیع �الیاتی رسد (ای� ٹو) نو�بر 2025 �یں بڑھ کر 40,567,988 �لین روپے ہو گئی، جو جون 2024 �یں 35,881,830 �لین روپے تھی۔ اسی طرح زیرِ گردش کرنسی نو�بر 2025 �یں بڑھ کر 10,790,707 �لین روپے تک پہنچ گئی، جو جون 2024 �یں 9,153,099 �لین روپے تھی۔ اس ن�ایاں اضافے سے �سلسل افراطِ زر کے دباؤ اور نقدی پر �بنی �عاشی رویّوں کے تسلسل کی عکاسی ہوتی ہے۔


�الیاتی بنیاد کے دیگر اجزاء �حدود ساختی تبدیلی کی تصدیق کرتے ہیں۔ نو�بر 2025 �یں اسٹیٹ بینک کے ساتھ دیگر ج�ع شدہ رق� 45,667 �لین روپے رہی۔ نجی اور سرکاری شعبے کے اداروں کی ج�ع شدہ رق� نو�بر 2025 �یں 29,731,634 �لین روپے تک پہنچ گئی۔ �قی� غیر �لکی کرنسی کی ج�ع شدہ رق� اسی �اہ 1,708,972 �لین روپے تھی۔ یہ اعداد و ش�ار بینکاری نظا� �یں �سلسل ڈالرائزیشن کے دباؤ کو اجاگر کرتے ہیں۔

�الیاتی رسد پر اثر انداز ہونے والے عوا�ل حکو�ت کی قرض لینے کی بالادستی کو ظاہر کرتے ہیں۔ بینکاری نظا� کے خالص غیر �لکی اثاثے نو�بر 2025 �یں 623,779 �لین روپے تک بہتر ہوئے، جو جون 2024 �یں �نفی 1,137,968 �لین روپے تھے۔ یہ بہتری بنیادی طور پر آئی ای� ایف کی �عاونت اور �تعلقہ ایڈجسٹ�نٹ اقدا�ات سے �تعلق بیرونی آ�دنی کی عکاس ہے۔ خالص گھریلو اثاثے نو�بر 2025 �یں 39,944,209 �لین روپے تک پہنچ گئے۔ اس دوران حکو�ت کے شعبے کی خالص قرضہ کاری 34,404,283 �لین روپے تک بڑھ گئی، جو بینکاری نظا� پر جاری �الی انحصار کی نشاندہی کرتی ہے۔

صرف بجٹ کی �عاونت کے لیے قرضہ نو�بر 2025 �یں 33,342,144 �لین روپے تک پہنچ گیا، جو نجی شعبے کے قرض کی رکاوٹ واضح کرتا ہے۔ ریزرو �نی جون 2024 �یں 11,612,829 �لین روپے سے بڑھ کر نو�بر 2025 �یں 13,513,977 �لین روپے ہو گئی۔ یہ اعداد و ش�ار سخت �الیاتی نظ� و نسق کے ساتھ �سلسل �الیاتی دباؤ کی تصدیق کرتے ہیں۔

کرنسی کے رویے سے بھی �زید بصیرت حاصل ہوتی ہے۔ نو�بر 2025 �یں کل زیرِ گردش کرنسی 11,412,829 �لین روپے تک پہنچ گئی۔ شیڈول بینکوں کی نقدی 621,633 �لین روپے رہی، جو صرف �ع�ول کی آپریشنل لیکوئیڈیٹی کو ظاہر کرتی ہے۔

ڈپازٹری کارپوریشنز کے سروے �یں بھی یہی رجحان سا�نے آتا ہے۔ اکتوبر 2025 �یں ڈپازٹری کارپوریشنز کے خالص غیر �لکی اثاثے 703,185 �لین روپے رہے۔ غیر �قی�وں پر دعوے 8,482,741 �لین روپے تک پہنچ گئے، جبکہ غیر �قی�وں کے واجبات 7,779,555 �لین روپے تک تھے، جو بیرونی ذ�ہ داریوں کے تسلسل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ گھریلو دعوے 50,368,752 �لین روپے تک بڑھ گئے، جو پیداواری قرض �یں اضافے کے بجائے خسارے کی �الی اعانت کی بالادستی کو �زید واضح کرتے ہیں۔

اسٹیٹ بینک کے بلیٹن �یں بینکاری شعبے کو �الی طور پر �نافع بخش �گر �عاشی اعتبار سے علیحدہ دکھایا گیا ہے۔ شیڈول بینک نجی شعبے کو قرض دینے کے بجائے سرکاری سیکیورٹیز �یں زیادہ سر�ایہ کاری کرتے ہیں۔ ج�ع شدہ رق� کا اضافہ پیداواری قرضوں �یں �نتقل نہیں ہوا۔ خود�ختار اداروں کی جانب سے حکو�ت پر �رکوز سر�ایہ کاری کی ساختی ترجیح ایک ایسی ناکا�ی کی عکاس ہے جو ترقی اور روزگار کو �تاثر کرتی ہے۔

بیرونی شعبے کے اعداد و ش�ار 2025 �یں حاصل شدہ استحکا� کی ناپائیداری کو واضح کرتے ہیں۔ بیرونی توازن �یں بہتری بنیادی طور پر درآ�دات �یں ک�ی کی وجہ سے ہوئی ہے۔ برآ�دات کی ساخت اور �سابقت �یں کوئی قابل ذکر تبدیلی نہیں آئی۔ کارکنوں کی ترسیلات زر اب بھی �وجودہ کھاتہ کی �عاونت �یں اہ� کردار ادا کر رہی ہیں۔ غیر �لکی زر�بادلہ کے ذخائر طویل �دتی بیرونی �ضبوطی کے بجائے توازن ادائیگی کی �عاونت کے لیے استع�ال ہو رہے ہیں۔

اسٹیٹ بینک کے ادائیگی ریکارڈ اور پاکستان بیورو آف اسٹاٹسٹکس (پی بی ایس) کے کسٹ�ز ریکارڈ �یں فرق ہ� آہنگی کے خلاء کو ظاہر کرتا ہے۔ ادائیگی ریکارڈ برآ�د شدہ �حصول اور ادائیگیوں پر �رکوز ہیں، جبکہ کسٹ�ز ریکارڈ اشیاء کی جس�انی نقل و حرکت کا حساب رکھتا ہے۔ قی�ت اور وقت کے فرق اب بھی �وجود ہیں۔ تجارتی �علو�ات کے یکجا نہ ہونے سے پالیسی سازی ک�زور ہوئی ہے۔

�ج�وعی شواہد اس بات کی تصدیق کرتے ہیں کہ پاکستان نے اعدادی استحکا� حاصل کر لیا ہے �گر کوئی بنیادی تبدیلی نہیں آئی۔ �سلسل �الیاتی عد� توازن، ک� ٹیکس �حصول کے باوجود بلند شرحیں، ک�زور برآ�دی تنوع، سطحی �الی وساطت اور �حدود ادارہ جاتی ہ� آہنگی واضح پالیسی ناکا�یاں ہیں۔ �الیاتی سختی اور بینک �الی اعانت پر انحصار نے نجی سر�ایہ کاری اور صنعتی توسیع کو دبایا ہے۔

پاکستان کو استحکا� پر �رکوز پالیسی سازی سے پیداواریت پر �بنی اصلاحات کی طرف فیصلہ کن تبدیلی کی ضرورت ہے۔ حکو�ت کو بینکاری نظا� پر �الی انحصار ک� کر کے نجی شعبے کے لیے قرض کی روانی بحال کرنی ہوگی۔ اس کے لیے ٹیکس کی بنیاد وسیع کرنی ہوگی، بلند شرحیں �عقول بنانی ہوں گی اور رضاکارانہ تع�یل کو بہتر کر کے قرض لینے کے دباؤ کو ک� کرنا ہوگا۔ پاکستان کے ٹیکس نظا� کی کئی ک�زوریاں ہیں، جن �یں انک� ٹیکس آرڈیننس 2001، سیلز ٹیکس ایکٹ 1990 اور ت�ا� صوبائی قوانین کے تحت خد�ات پر سیلز ٹیکس کے پیچیدہ ودہولڈنگ ٹیکس نظا� شا�ل ہیں۔ اس قس� کا غیر �عقول ٹیکس نظا� ع�لی طور پر غیر �وثر، کاروبار �خالف، پیچیدہ، وقت طلب اور �ہنگا ہے۔

  • ودہولڈنگ ٹیکس نظا� کو خت� کرنا چاہیے، سوائے پے رول، ڈیویڈنڈز، بینکوں سے سود کی آ�دنی اور بیرونِ �لک �قی� افراد و اداروں کو کی جانے والی قابل ٹیکس ادائیگیوں کے۔ ٹیکس قوانین کو آسان اور عا� فہ� بنانے اور ٹیکس پالیسی کی اصلاح کے ایجنڈے پر ع�ل درآ�د سے ٹیکس کی ادائیگی �یں بہتری ��کن ہے

یہ ایجنڈا اس وقت �وثر ہوگا جب عوا�ی تاثر �یں بھی ن�ایاں بہتری آئے کہ ٹیکس حکا� �وثر، فنی �ہارت، ای�انداری اور جدید ٹیکنالوجی کے استع�ال کے ذریعے �نصفانہ ٹیکس وصول کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

�وجودہ وفاقی اور صوبائی ٹیکس اداروں کی ک�زور اور �نتشر ڈھانچہ �ذکورہ اہداف حاصل کرنے �یں ناکا� رہی ہیں۔ لہٰذا 2026 کا بنیادی چیلنج یہ ہے کہ ایک سادہ �گر �وثر وفاقی ٹیکس نظا� قائ� کیا جائے، جسے ایک �اہر، ہنر�ند اور خد�ت پر �رکوز انتظا�یہ چلائے، جو اس وقت �وجود نہیں ہے۔

وفاقی اور صوبائی دونوں سطحوں پر ٹیکس انتظا�یہ پرانی اور فرسودہ ہے، اور اس �یں ناکارکردگی، تربیت یافتہ ع�لے کی ک�ی، �طلوبہ بنیادی ڈھانچے اور سہولیات کی ک�ی ن�ایاں ہے۔ �ناسب سطح کی ڈیجیٹل کاری، پیشہ ورانہ �ہارت اور انسانی صلاحیتوں کا فقدان ان کی سب سے بڑی ک�زوری ہے۔ ٹیکس اصلاحات کا �طلب صرف قوانین �یں �ع�ولی تر�ی� یا ظاہری تبدیلیاں کرنا نہیں ہے۔ آج تک پورے ٹیکس نظا� کو جدید خطوط پر استوار کرنے کی کوئی سنجیدہ کوشش نہیں ہوئی۔

2025 �یں �الیاتی سختی اور بینکاری شعبے کے ذریعے خسارے کی �الی اعانت نے نجی سر�ایہ کاری اور صنعتی توسیع کو دبا دیا۔ قابل اعت�اد برآ�دات پر �بنی ترقیاتی حک�ت ع�لی کی غیر �وجودگی �عیشت کو بار بار توازن ادائیگی کے بحران کے سا�نے بے دفاع چھوڑتی ہے۔

حکو�ت کے لیے آئندہ کا لائحہ ع�ل یہ ہے کہ برآ�دات �یں اضافہ اور ویلیو ایڈیشن کو �رکزی پالیسی ترجیحات بنایا جائے تاکہ غیر �لکی زر�بادلہ کی �ستقل آ�د یقینی بنائی جا سکے۔ ساتھ ہی �الی، زرِ�بادلہ اور تجارتی حکا� کے در�یان ادارہ جاتی ہ� آہنگی کو �ضبوط کر کے پالیسی کی �ؤثریت کو بہتر بنایا جائے۔ پاکستان کی �عاشی صلاحیت اب بھی کافی ہے، �گر اسے بروئے کار لانے کے لیے حک�رانی �یں اصلاحات اور �نضبط پالیسی سازی ضروری ہے، تا کہ بحران پر �بنی �عاشی انتظا� سے آزادی حاصل کی جا سکے۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2026