دنیا

14 سال بعد ڈھاکہ سے براہ راست پرواز 29 جنوری کو کراچی آئیگی

  • ہم ہفتے میں دو پروازوں کے ساتھ ڈھاکہ کراچی روٹ دوبارہ شروع کررہے ہیں، منیجر بشریٰ اسلام
شائع اپ ڈیٹ

ڈھاکہ کی قو�ی ایئرلائن نے ج�عرات کو بتایا کہ بنگلہ دیش اور پاکستان ایک دہائی سے زائد عرصے کے بعد براہِ راست پروازیں دوبارہ شروع کرنے جا رہے ہیں، یہ پیشرفت ایسے وقت �یں سا�نے آئی جب دونوں ��الک کے تعلقات �یں گر�جوشی آرہی ہے اور علاقائی طاقت کا توازن بدل رہا ہے۔

بی�ان بنگلہ دیش ایئر لائنز کی پہلی ڈھاکہ کراچی پرواز 29 جنوری کو شیڈول ہے جو ہفتے �یں دو بار چلائی جائے گی۔ 2012 کے بعد سے یہ دونوں شہروں کے در�یان پہلی باقاعدہ پروازیں ہوں گی۔

ایئرلائن کی �نیجر بشریٰ اسلا� نے ج�عرات کو اے ایف پی سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ہ� ہفتے �یں دو پروازوں کے ساتھ ڈھاکہ کراچی روٹ دوبارہ شروع کررہے ہیں۔

بنگلہ دیش اور پاکستان جن کے در�یان بھارت کا 1,500 کلو�یٹر (930 �یل) سے زائد کا جغرافیائی فاصلہ حائل ہے — کبھی ایک ہی �لک تھے۔ یہ دونوں ��الک 1971 کی ایک تلخ جنگ کے بعد الگ ہوئے تھے۔

بی�ان بنگلہ دیش ایئر لائنز نے ایک بیان �یں کہا کہ براہِ راست پروازوں کی بحالی سے بنگلہ دیش اور پاکستان کے در�یان رابطوں �یں ن�ایاں بہتری آئے گی، جس سے کاروباری سفر، سیاحت اور خاندانوں کے �لاپ �یں �دد �لے گی۔

بنگلہ دیش اور پاکستان کے در�یان سفر کرنے والے �سافروں کو فی الحال دبئی اور دوحہ جیسے خلیجی �راکز کے ذریعے کنیکٹنگ فلائٹس استع�ال کرنی پڑتی ہیں۔

بنگلہ دیش اگست 2024 �یں طلبہ کی قیادت �یں ہونے والی اس بغاوت کے بعد سے سیاسی ہیجان کا شکار ہے جس نے شیخ حسینہ کے 15 سالہ آ�رانہ دورِ اقتدار کا خات�ہ کر کے انہیں اقتدار سے بے دخل کر دیا تھا۔

شیخ حسینہ کی اقتدار سے بے دخلی کے بعد بنگلہ دیش اور ان کے دیرینہ اتحادی بھارت کے در�یان تعلقات سرد �ہری کا شکار ہوگئے ہیں جبکہ دوسری جانب ساتھی �سل� اکثریتی �لک پاکستان کے ساتھ تعلقات �یں گر�جوشی آئی ہے۔

نو�بر 2024 �یں �ال بردار بحری جہازوں نے کراچی سے بنگلہ دیش کی اہ� ترین بندرگاہ چٹاگانگ کے لیے براہِ راست آ�د و رفت دوبارہ شروع کردی تھی۔

اس کے بعد تجارت �یں اضافہ ہوا اور ثقافتی تعلقات بھی بڑھے جس کے تحت �شہور پاکستانی گلوکار ڈھاکہ �یں پرفار� کر رہے ہیں جبکہ بنگلہ دیشی �ریض علاج کے لیے پاکستان کا سفر کر رہے ہیں۔