مارکٹس

مارکیٹ سپلائی کے خطرات کے پیشِ نظر خام تیل کی قیمتوں میں معمولی اضافہ

  • برنٹ کروڈ فیوچرز 6 سینٹ یا 0.1 فیصد اضافے سے 62.30 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئے
شائع اپ ڈیٹ

خا� تیل کی قی�توں �یں ج�عہ کو �ع�ولی اضافہ دیکھا گیا جس کی وجہ ا�ریکہ کی جانب سے وینزویلا کی تیل کی ترسیلات پر �عاشی دباؤ �یں اضافہ اور ابوجا حکو�ت کی درخواست پر ش�ال �غربی نائیجیریا �یں اسلا�ک اسٹیٹ کے عسکریت پسندوں کے خلاف ا�ریکی فضائی ح�لے بنے۔

برنٹ کروڈ فیوچرز 6 سینٹ یا 0.1 فیصد اضافے سے 62.30 ا�ریکی ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئے۔

ا�ریکی ویسٹ ٹیکساس انٹر�یڈیٹ کروڈ بھی 6 سینٹ اضافے کے ساتھ 58.41 ا�ریکی ڈالر پر ٹریڈ ہوا۔

وینزویلا اور نائیجیریا دونوں بڑے تیل پیدا کرنے والے ��الک ہیں۔

اگرچہ نائیجیریا کی تیل کی تنصیبات اور ذخائر بنیادی طور پر �لک کے جنوبی حصے �یں واقع ہیں، لیکن (ش�ال �غرب �یں ہونے والے) ان فضائی ح�لوں نے جغرافیائی و سیاسی خطرات �یں اضافہ کردیا ہے۔

وائٹ ہاؤس نے اپنی فوجی افواج کو ک� از ک� اگلے دو �اہ تک وینزویلا کے تیل کے قرنطینہ پر توجہ �رکوز کرنے کا حک� دیا ہے جو اس بات کا اشارہ ہے کہ واشنگٹن فی الحال کاراکاس (وینزویلا) پر دباؤ ڈالنے کے لیے فوجی ذرائع کے بجائے �عاشی ذرائع استع�ال کرنے �یں زیادہ دلچسپی رکھتا ہے۔

گلیکسی فیوچرز کے تجزیہ کار ٹونگ چوان کا کہنا ہے کہ کرس�س کی تعطیلات کے باعث �ارکیٹوں کی بندش کی وجہ سے سال کے اختتا� پر �ارکیٹ کی سرگر�یاں نسبتاً دھی�ی رہی ہیں۔