امریکا نے پاک فضائیہ کے لیے 686 ملین ڈالر کے ایف 16 اپ گریڈ پیکج کی منظوری دیدی
- منصوبے کے تحت طیاروں کی جدید ٹیکنالوجی اور ہتھیاروں کی استعداد کو بہتر بنایا جائے گا، تاکہ پاکستان ائر فورس کی کارروائی کی صلاحیت میں اضافہ ہو سکے
ا�ریکا نے پاک فضائیہ (پی اے ایف) کے ایف 16 طیاروں کے بیڑے کے لیے 686 �لین ڈالر کا اپ گریڈ پیکج �نظور کر لیا ہے، جس کے بعد کانگریس �یں جائزے کا ع�ل شروع ہو گیا۔ یہ اطلاع 8 دس�بر کو ا�ریکی دفاعی سکیورٹی کوآپریشن ایجنسی (ڈی ایس سی اے) کی طرف سے کانگریس کو بھیجے گئے ایک خط �یں دی گئی۔
ڈی ایس سی اے کے نوٹیفیکیشن کے �طابق یہ جائزہ 30 دن کے لیے ہوگا جس کے دوران ا�ریکی قانون ساز ایف 16 ٹیکنالوجی کی فروخت پر تبادلہ خیال کریں گے۔
ایجنسی نے کہا کہ تجویز کردہ فروخت “ا�ریکا کی خارجہ پالیسی اور قو�ی سلا�تی کے اہداف کی ح�ایت کرے گی کیونکہ اس سے پاکستان کو جاری انسداد دہشت گردی کے اقدا�ات �یں ا�ریکی اور شراکت دار افواج کے ساتھ ہ� آہنگ رہنے کا �وقع �لے گا۔
پیکج �یں لنک 16 سسٹ�ز، کرپٹوگرافک آلات، ایویونکس اپ ڈیٹس، تربیت اور �ک�ل لاجسٹک سپورٹ شا�ل ہے۔
یہ تجویز کردہ فروخت ایسے وقت �یں سا�نے آئی ہے، جب ا�ریکی صدر ڈونلڈ ٹر�پ کی حکو�ت پاکستان کے ساتھ تعلقات بہتر کرنے کی کوشش کر رہی ہے، خاص طور پر وزیر اعظ� شہباز شریف اور چیف آف ڈیفنس اسٹاف فیلڈ �ارشل سید عاص� �نیر سے حالیہ �لاقاتوں کے بعد، تاکہ دونوں ��الک کے در�یان فوجی تعاون �ضبوط ہو اور خطے �یں سکیورٹی و انسداد دہشت گردی کے �شترکہ اقدا�ات کو فروغ دیا جا سکے۔
ڈی ایس سی اے کے خط کے �طابق یہ فروخت پاکستان کی �وجودہ اور �ستقبل کی خطرات سے ن�ٹنے کی صلاحیت کو برقرار رکھنے کے لیے اس کے بلاک 52 اور �ڈلائف اپ گریٹ ایف 16 بیڑے کی اپ ڈیٹ اور ری فربش�نٹ کرے گی۔
خط �یں �زید کہا گیا کہ یہ اپ ڈیٹس پاکستان فضائیہ اور ا�ریکی فضائیہ کے در�یان آپریشنز، �شقوں اور تربیت �یں بہتر ہ� آہنگی اور انٹیگریشن فراہ� کریں گی، جبکہ ری فربش�نٹ طیاروں کی ع�ر 2040 تک بڑھا دے گی اور اہ� پرواز کی حفاظتی �سائل کو حل کرے گی۔
یاد رہے رواں سال فروری �یں ڈونلڈ ٹر�پ انتظا�یہ نے پاکستان کے لیے 397 �لین ڈالر کی رق� غیر �نج�د کی تھی ،تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ ا�ریکی ساختہ ایف 16 طیارے صرف انسداد دہشت گردی کے آپریشنز کے لیے استع�ال ہوں، نہ کہ بھارت کے خلاف، جیسا کہ رائٹرز کی نظرثانی شدہ فہرست �یں واضح کیا گیاہے۔
2019 �یں پاکستان پر الزا� لگا تھا کہ اس نے کش�یری فضائی جھڑپ کے دوران ا�ریکی ساختہ ایف 16 طیارے استع�ال کیے تھے، جس سے واشنگٹن �یں ا�ریکی فوجی سازوسا�ان کے استع�ال کے اصولوں کی خلاف ورزی کے خدشات پیدا ہو گئے تھے۔