پاکستان

وزیراعظم کا معاشی بحالی کیلئے آرمی چیف کے کردار کو خراجِ تحسین

  • فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت نے ملک کو غیر معمولی معاشی ابتری کے دور سے نکالنے میں بنیادی ستون کا کردار ادا کیا، شہباز شریف
شائع اپ ڈیٹ

وزیر اعظ� شہباز شریف نے �نگل کے روز چیف آف آر�ی اسٹاف، فیلڈ �ارشل اور چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاص� �نیر کی قیادت کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ اصلاحاتی ایجنڈے کی پیش رفت اور �عاشی بحالی �یں ان کا کردار انتہائی فیصلہ کن رہا ہے۔

ایک بیان �یں وزیرِ اعظ� نے کہا کہ فیلڈ �ارشل عاص� �نیر کی قیادت نے �لک کو غیر �ع�ولی �عاشی ابتری کے دور سے نکالنے �یں بنیادی ستون کا کردار ادا کیا۔

انہوں نے کہا کہ فیلڈ �ارشل عاص� �نیر کی ثابت قد� قیادت نے فوج اور وسیع تر دفاعی اداروں کے اندر اہ� اصلاحات کی راہ ن�ائی کی اور ان پر �ؤثر ع�لدرآ�د یقینی بنایا۔

وزیرِ اعظ� نے اس بات پر بھی روشنی ڈالی کہ حال ہی �یں پاکستان کو بین الاقوا�ی سطح پر ن�ایاں پذیرائی �لی ہے، جہاں انٹرنیشنل �انیٹری فنڈ نے پاکستان کی �عاشی پالیسیوں کی توثیق کی۔ انہوں نے کہا کہ آئی ای� ایف کی یہ تعریف حکو�ت کے �عاشی استحکا� کے لیے کیے گئے اقدا�ات کی کا�یابی کی علا�ت ہے۔

انہوں نے کہا کہ آئی ای� ایف کی �نظوری �عاشی ٹی� کے عز� اور �حنت کا اعتراف ہے۔ یہ پذیرائی وزارتِ خزانہ کی انتھک کوششوں کی واضح جھلک ہے، جنہوں نے پاکستان کی �الیاتی استحکا� کو یقینی بنانے کے لیے بھرپور �حنت کی۔

وزیرِ اعظ� نے آئی ای� ایف سے حالیہ �الیاتی قسط کی وصولی کو بھی انتہائی �ثبت اشارہ قرار دیا اور کہا کہ یہ ادائیگی اس بات کی تصدیق کرتی ہے کہ حکو�ت کی �تعارف کردہ اصلاحات درست س�ت �یں ہیں اور �لک طویل �دتی خوشحالی کی راہ پر گا�زن ہے۔

�لکی اقتصادی سفر پر نظر ڈالتے ہوئے انہوں نے اعتراف کیا کہ پاکستان نے اس وقت سخت �الی چیلنجز کا سا�نا کیا جب �لک ڈیفالٹ کے دہانے پر تھا۔ انہوں نے کہا کہ استحکا� حاصل کرنا آسان نہیں تھا، اس کے لیے سیاسی ج�اعتوں، حکو�ت اور سب سے بڑھ کر عوا� کی قربانیوں کی ضرورت پڑی۔ �گر ہ� سب نے �ل کر نا��کن کو ��کن بنا دکھایا۔

وزیرِ اعظ� نے اِس یقین کا اظہار کیا کہ پاکستان کے جاری �عاشی اصلاحات اور جرات �ندانہ ڈیجیٹلائزیشن اقدا�ات �لک کو عال�ی سطح پر کا�یابی کی �ثال بنائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہ�ارا سفر پہلے ہی دوسروں کے لیے ترغیب بن چکا ہے اور جلد ہی پائیدار �عاشی ترقی کا خواب پورا ہوگا۔

انہوں نے عز� ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ حکو�ت اُس وقت تک �حنت جاری رکھے گی جب تک پاکستان �ک�ل �عاشی خود�ختاری حاصل نہیں کر لیتا۔

انہوں نے کہا کہ وہ دن دور نہیں جب پاکستان بیرونی قرضوں کے بوجھ سے آزاد ہو کر ایک خودکفیل �عیشت کے طور پر ابھرے گا۔ بطور خاد�ِ پاکستان وہ قو� کی بہتری کے لیے اپنے عز� پر قائ� ہیں اور انہوں نے کہا کہ وہ اس وقت تک آرا� سے نہیں بیٹھیں گے جب تک �لک کو بیرونی قرضوں کی زنجیروں سے آزاد نہیں کر لیتے اور قو� کا �ستقبل �حفوظ نہیں بنا دیتے۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2025