پاکستان اسٹاک ایکسچینج �یں تیزی کے رجحانات دیکھے گئے۔ بینچ �ارک k کے ایس ای 100 انڈیکس �نگل کو نئی بلند ترین سطح پر بند ہوا، کیونکہ پیر کو بین الاقوا�ی �الیاتی فنڈ (آئی ای� ایف ) کے ایگزیکٹو بورڈ کی جانب سے پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر کی تقسی� کی �نظوری کے بعد سر�ایہ کاروں �یں زبردست جوش و خروش دیکھا گیا۔

�ج�وعی طور پر �ارکیٹ �یں تیزی کا رجحان غالب رہا، جو پورے ٹریڈنگ سیشن کے دوران انڈیکس �یں اضافے سے ظاہر ہوا، اور انڈیکس انٹرا ڈے کی بلند ترین سطح 169,601.03 پوائنٹس تک پہنچا۔

کاروبار کے اختتا� پر بینچ �ارک کے ایس ای 100 انڈیکس 1,153.14 پوائنٹس یا 0.69 فیصد اضافے کے ساتھ 169,456.38 پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔

بروکریج ہاؤس ٹاپ لائن سیکورٹیز نے �ارکیٹ کے اختتا� کے بعد رپورٹ �یں کہا ہے کہ اس تیزی کو �زید تقویت آئی ای� ایف کی جانب سے تقریباً 1.1 ارب ڈالر ای ایف ایف اور 220 �لین ڈالر آر ایس ایف کے تحت �نظوری دینے سے �لی، جس کے نتیجے �یں دونوں قرض پروگرا�ز، جن کی �ج�وعی �الیت 8.4 ارب ڈالر ہے، دونوں قرض پروگرا�ز اپنے طے شدہ �نصوبے کے �طابق جاری رہیں اور سر�ایہ کاروں کے جذبات کو فروغ �لا۔

رپورٹ کے �طابق اس شاندار رفتار کی بنیاد �قا�ی �یوچل فنڈز کی �ضبوط اور �ستقل خریداری تھی، جس نے �ارکیٹ کے جذبات کو بحال کیا اور تیزی کو �ستحک� رکھا۔ �ارکیٹ کے بڑے اسٹاک پی ایس او، ایچ بی ایل،لک،ایف ایف سی اور ای� ایل سی ایف نے اس تیزی کی قیادت کی، جنہوں نے �شترکہ طور پر بینچ �ارک کے ایس ای 100 انڈیکس �یں تقریباً 640 پوائنٹس کا اضافہ کیا۔

�اہرین نے �ثبت رجحان کی وجہ آئی ای� ایف بورڈ کی �نظوری کو قرار دیا جس سے جنوبی ایشیائی �لک کے لیے تقریباً 1.2 ارب ڈالر جاری ہوں گے، جن �یں سے تقریباً 1 ارب ڈالر ای ایف ایف اور 200 �لین ڈالر آر ایس ایف کے تحت شا�ل ہیں، جس سے دونوں اسکی�وں کے تحت �ج�وعی رق� تقریباً 3.3 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔

یاد رہے کہ پیر کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) نے ہفتے کا آغاز �ضبوط اور پراعت�اد انداز �یں کیا، جہاں حصص بازار �یں ن�ایاں تیزی دیکھی گئی۔ بینچ �ارک کے ایس ای 100 انڈیکس 1,217.67 پوائنٹس کے اضافے سے 168,303.25 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

عال�ی سطح پر �نگل کو ایشیائی اسٹاک �ارکیٹوں �یں ک�ی دیکھی گئی جبکہ ا�ریکی ڈالر �ستحک� رہا کیونکہ سر�ایہ کار رواں ہفتے کے آخر �یں ا�ریکا �یں شرحِ سود �یں ک�ی کے ا�کانات کے پیشِ نظر �حتاط رویہ اختیار کیے ہوئے تھے۔ دوسری جانب جاپان کے ش�ال �شرقی علاقے �یں آنے والے شدید زلزلے کے بعد جاپانی ین �یں بھی استحکا� رہا، کیونکہ زلزلے کے اثرات �حدود رہے۔

�رکزی بینکوں کے اہ� اجلاسوں سے قبل سر�ایہ کاروں کا رجحان �حتاط رہا، جن �یں اسی روز ریزرو بینک آف آسٹریلیا کا اہ� فیصلہ بھی شا�ل تھا، جبکہ �ارکیٹس عال�ی شرحِ سود کے �ستقبل سے �تعلق واضح تصویر کی �نتظر رہیں۔

رواں ہفتے ریزرو بینک آف آسٹریلیا، سوئس نیشنل بینک اور بینک آف کینیڈا سے شرحِ سود برقرار رکھنے کی توقع کی جا رہی ہے جبکہ توقع ہے کہ ا�ریکی فیڈرل ریزرو بدھ کو شرحِ سود �یں ک�ی کرے گا۔

تاہ� اصل توجہ اس بات پر �رکوز ہے کہ ا�ریکی فیڈرل ریزرو کی دس�بر �یں �توقع شرحِ سود �یں ک�ی کے بعد آگے کیا ہوگا جبکہ بانڈ سر�ایہ کار ا�ریکا �یں �حدود نر� �الیاتی پالیسی کے ا�کانات کو �دنظر رکھتے ہوئے اپنی پوزیشنز ترتیب دے رہے ہیں۔ وال اسٹریٹ کے �تعدد بینکوں کا اندازہ ہے کہ �سلسل افراطِ زر کے خدشات اور ا�ریکی �عیشت کی زیادہ �ضبوطی کی توقعات کے باعث 2026 �یں فیڈرل ریزرو کی جانب سے ک� تعداد �یں شرحِ سود �یں کٹوتیاں کی جائیں گی۔

اسی صورتحال کے باعث حصص بازار �یں کاروبار �حدود دائرے �یں جاری رہا۔

جاپان کے علاوہ ایشیا پیسیفک خطے کے حصص کے لیے ای� ایس سی آئی کا وسیع ترین انڈیکس وال اسٹریٹ �یں ک�زور رات بھر کی ٹریڈنگ کے بعد 0.28 فیصد ک�ی کا شکار رہا۔

دریں اثناء انٹربینک �ارکیٹ �یں �نگل کے روز ا�ریکی ڈالر کے �قابلے �یں پاکستانی روپیہ کی قدر �یں �ع�ولی بہتری ریکارڈ کی گئی۔ کاروبار کے اختتا� پر �قا�ی کرنسی 280.40 پر بند ہوئی، یعنی ڈالر کے �قابلے �یں صرف ایک پیسےکا اضافہ ہوا۔

آل شیئر انڈیکس پر تجارتی حج� 783.08 �لین سے بڑھ کر 1,031 �لین ہو گیا۔ شیئرز کی کل �الیت پچھلے سیشن کے 49.95 ارب روپے سے بڑھ کر 51.32 ارب روپے ہو گئی۔

کے الیکٹرک ل�یٹڈ حج� کے لحاظ سے سرِفہرست رہی جس کے 86.72 �لین شیئرز کی خرید فروخت ہوئی۔ اس کے بعد بنیز ل�یٹڈ کے 62.06 �لین شیئرز، اور پی آئی اے ہولڈنگ ک�پنی کے 41.12 �لین شیئرز کا کاروبار ہوا۔

�نگل کو 483 ک�پنیوں کے شیئرز کا لین دین ہوا، جن �یں سے 272 �یں اضافہ، 179 �یں ک�ی اور 32 �یں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔