پاکستان

صدر زرداری نے شاہ عبداللہ دوم کو نشانِ پاکستان سے نواز دیا

  • صدر مملکت آصف علی زرداری نے اتوار کے روز ایوان صدر میں اردن کے فرمانروا شاہ عبداللہ دوم ابن الحسین کا پُرتپاک استقبال کیا۔
شائع اپ ڈیٹ

صدر ��لکت آصف علی زرداری نے اتوار کے روز ایوان صدر �یں اردن کے فر�انروا شاہ عبداللہ دو� ابن الحسین کا پُرتپاک استقبال کیا۔ شاہ عبداللہ دو� کے ہ�راہ �ذہبی و ثقافتی ا�ور کے چیف ایڈوائزر اور خصوصی ایلچی شہزادہ غازی بن �ح�د، نائب وزیراعظ� و وزیرِ خارجہ ای�ان الصفدی، اور چیئر�ین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف �یجر جنرل یوسف حنیطی بھی �وجود تھے۔

استقبالیہ تقریب �یں خاتونِ اوّل بی بی آصفہ بھٹو زرداری، چیئر�ین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور سینیٹر شیری رح�ان بھی شریک تھیں۔ �لاقات �یں پاکستان اور اردن کے در�یان دیرینہ، برادرانہ اور �ضبوط تعلقات کا اعادہ کیا گیا اور دوطرفہ تعاون کے ت�ا� پہلوؤں پر تفصیلی تبادلۂ خیال ہوا۔ دونوں رہن�اؤں نے اس بات پر زور دیا کہ �وجودہ تعلقات کو �زید وسعت دینے، تعاون کے نئے شعبے تلاش کرنے اور عوا�ی سطح پر روابط بڑھانے کی ضرورت ہے تاکہ تعلقات کو �زید �ضبوط بنیاد فراہ� کی جاسکے۔

�لاقات کے دوران خطے اور عال�ی سطح پر ہونے والی اہ� پیش رفتوں پر بھی غور کیا گیا، خصوصاً �شرقِ وسطیٰ �یں ا�ن، استحکا� اور سیکیورٹی کے ا�ور زیرِ بحث آئے۔ فریقین نے اس بات پر اتفاق کیا کہ عال�ی و علاقائی فور�ز پر ایک دوسرے سے قریبی تعاون جاری رکھا جائے گا اور انسانی و ترقیاتی شعبوں �یں �شترکہ کاوشوں کو فروغ دیا جائے گا۔

اس �وقع پر شاہ عبداللہ دو� نے صدر آصف علی زرداری کو اردن کے اعلیٰ ترین اعزاز “وسا� النہضہ ال�رسل” (آرڈر آف دی رینیسانس) سے نوازا، جو سربراہانِ ��لکت اور ن�ایاں شخصیات کو دیا جاتا ہے۔ اس خصوصی تقریب �یں وزیراعظ� شہباز شریف، چیئر�ین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی، بری فوج کے سربراہ فیلڈ �ارشل سید عاص� �نیر، ایئر چیف �ارشل ظہیر اح�د بابر سدھو، نیول چیف ایڈ�رل نوید اشرف، وفاقی وزرا اور غیر �لکی سفارتی ن�ائندگان نے شرکت کی۔

بعد ازاں ایوانِ صدر �یں �عزز �ہ�انوں کے اعزاز �یں سرکاری عشائیہ بھی دیا گیا۔