میپل لیف سیمنٹ کی پایونیر کے حصص کی خریداری پرغور
- کمپنی نے یہ ظاہر نہیں کیا کہ وہ کتنے حصص خریدنے کا ارادہ رکھتی ہے
�یپل لیف سی�نٹ فیکٹری ل�یٹڈ (ای� ایل سی ایف) نے ج�عرات کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو آگاہ کیا کہ وہ پایونیر سی�نٹ ل�یٹڈ کے حصص خریدنے پر غور کر رہی ہے۔
ک�پنی کے جاری کردہ نوٹس �یں بتایا گیا کہ بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 13 نو�بر 2025 کو اپنی �یٹنگ �یں پایونیئر سی�نٹ کے حصص کے ��کنہ حصول پر غور کیا جو تجارتی شرائط کی حت�ی �نظوری، ڈیو ڈیلیجنس کی تک�یل، حت�ی �عاہدوں کا نفاذ، عوا�ی پیشکش اور ریگولیٹری �نظوریوں کی �شروط تک�یل پر �بنی ہے۔
تاہ� ک�پنی نے یہ ظاہر نہیں کیا کہ وہ کتنے حصص خریدنے کا ارادہ رکھتی ہے۔
نوٹس کے �طابق نیکسٹ کیپیٹل ل�یٹڈ کو �نیجر آف دا آفر �قرر کیا گیا ہے اور اسے ای� ایل سی ایف کی جانب سے عوا�ی اعلان اور پیشکش کے ت�ا� قانونی و پروسیجرل تقاضے پورے کرنے کا اختیار حاصل ہے۔
�یپل لیف سی�نٹ فیکٹری کو 1960 �یں پاکستان �یں ایک پبلک ل�یٹڈ ک�پنی کے طور پر قائ� کیا گیا تھا۔ ک�پنی سی�نٹ کی تیاری اور فروخت کے کاروبار �یں سرگر� ہے اور �قا�ی �ارکیٹ کے ساتھ ساتھ افغانستان، �شرق وسطیٰ اور دیگر افریقی ��الک کو بھی برآ�دات کرتی ہے۔ ک�پنی کی ہولڈنگ ک�پنی کوہ نور ٹیکسٹائل �لز ل�یٹڈ ہے۔
دریں اثنا پایونیئر سی�نٹ ل�یٹڈ کو 1986 �یں ایک پبلک ل�یٹڈ ک�پنی کے طور پر قائ� کیا گیا۔ ک�پنی کے پلانٹس پنجاب �یں واقع ہیں اور اس کے پاس تین پروڈکشن لائنز ہیں جہاں یہ سی�نٹ تیار اور فروخت کرتی ہے۔ ک�پنی نے اپنی پیداوار کا آغاز روزانہ 2,000 ٹن کی صلاحیت کے ساتھ کیا تھا۔ علاوہ ازیں، ک�پنی نے 12 �یگاواٹ ویسٹ ہیٹ ریکوری پاور پلانٹ اور 24 �یگاواٹ کوئلے کا پاور پلانٹ �یں بھی سر�ایہ کاری کی ہے۔