حکو�تِ پاکستان اب کرپٹو کرنسی کو قانونی شکل دینے اور اسے �لک کے �الیاتی و ریگولیٹری فری� ورک �یں شا�ل کرنے کے ع�ل �یں �صروف ہے۔ ورچوئل ایسٹس آرڈیننس 2025 (وی اے او 2025) کا نفاذ دراصل ڈیجیٹل اثاثوں کو ایک جائز سر�ایہ کاری اور تجارتی ز�رہ کے طور پر باضابطہ تسلی� کرنے کا ع�ل ہے ، ایک ایسا فیصلہ جس کا طویل عرصے سے لاکھوں پاکستانی سر�ایہ کار انتظار کر رہے تھے جو غیر رس�ی طور پر بین الاقوا�ی ایکسچینجز کے ذریعے کا� کر رہے ہیں۔

یہ قانونی ع�ل اگرچہ بروقت اور ضروری ہے، �گر اس کے ساتھ �الیاتی، ریگولیٹری اور ساختی چیلنجز بھی جڑے ہیں، خصوصاً یہ سوال کہ کس طرح کرپٹو ٹرانزیکشنز پر �ؤثر طریقے سے ٹیکس عائد کیا جائے بغیر جدت کو روکے یا سر�ایہ کے انخلا کا خطرہ پیدا کیے۔ اسی تناظر �یں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے بطور �رکزی ٹیکس اتھارٹی �اہرین، فری لانسرز اور نجی شعبے کے بڑے اسٹیک ہولڈرز سے ابتدائی �شاورت کا آغاز کیا ہے، تاکہ ایک ابتدائی کرپٹو ٹیکسیشن فری� ورک تیار کیا جا سکے جو بالآخر پاکستان کے وسیع �الیاتی نظا� �یں ض� ہو جائے۔

تاہ� اس کا� کیلئے وقت ک� اور یہ سار ع�ل نہایت پیچیدہ ہے۔ کرپٹو اثاثوں کی �لکیت، �نتقلی، اور رپورٹنگ کی جا�ع قانون سازی ابھی تیاری کے �رحلے �یں ہے، جبکہ وی اے او 2025 کے تحت ذیلی قواعد کی عد� �وجودگی ٹیکس دہندگان اور ریگولیٹرز دونوں کے لیے غیر یقینی صورتحال پیدا کر رہی ہے۔

اس عبوری �رحلے �یں کرپٹو اثاثوں کی ٹیکسیشن کے لیے ایسا �توازن طریقہ کار اپنانا ناگزیر ہے جو ریونیو بھی �حفوظ کرے اور ڈیجیٹل �عیشت کی ن�و کو بھی �تاثر نہ کرے۔ ایف بی آر کی ابتدائی �شاورت سے یہ واضح ہو رہا ہے کہ کرپٹو سیکٹر، جس �یں ٹریڈنگ، �ائننگ، اسٹیکنگ، ییلڈ فار�نگ، ٹوکن اجرا، اور ڈی سینٹرلائزڈ فنانس جیسی سرگر�یاں شا�ل ہیں کو اب �زید ٹیکس نیٹ سے باہر نہیں رکھا جا سکتا۔

�وجودہ صورتحال �یں ایک جا�ع ٹیکسیشن �یکانز� درکار ہے جو کرپٹو سرگر�ی کے ت�ا� پہلوؤں کا احاطہ کرے۔ ورچوئل کرنسیز کی ٹریڈنگ سے حاصل ہونے والے کیپٹل گینز پر ٹیکس عائد کرنا سب سے سیدھا ع�ل ہے، کیونکہ یہ لین دین سیکیورٹیز ٹریڈنگ کے �شابہ ہیں۔

تاہ� �ائننگ آ�دنی پر ٹیکس ایک �نفرد چیلنج ہے، کیونکہ اس �یں سر�ایہ کثیر سر�ایہ کاری کے ساتھ ساتھ توانائی کے غیر �ستحک� استع�ال کا عنصر بھی شا�ل ہوتا ہے۔ اسی طرح اسٹیکنگ ریوارڈز، ییلڈ فار�نگ، اور ڈی سینٹرلائزڈ ایکسچینج سرگر�یوں پر ٹیکس لگانے کے �عا�لات بھی پیچیدہ ہیں، کیونکہ ان سے حاصل ہونے والی آ�دنی اکثر نان-فیاٹ کرنسی �یں ہوتی ہے اور روایتی بینکنگ نظا� سے نہیں گزرتی۔

نان فنجیبل ٹوکنز (این ایف ٹیز) اور ٹوکن اجرا (آئی سی اوز اور آئی ای اوز) کی ٹیکسیشن اس دائرے کو �زید وسیع کرتی ہے، جس کے لیے اثاثہ جاتی ز�روں کی قانونی تعریف اور ٹیکس ذ�ہ داری کے �حرکات کا تعین ضروری ہے۔ ان ت�ا� �تنوع سرگر�یوں کو ایک ہی ٹیکسیشن فری� ورک �یں لانا ایف بی آر، اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج ک�یشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کے در�یان قریبی تعاون کا تقاضا کرتا ہے۔

کرپٹو ٹریڈنگ گینز کی ٹیکسیشن کو عال�ی طریقۂ کار کے �طابق ہونا چاہیے، خاص طور پر وہاں جہاں انک� ٹیکس قانون �توازی اصولوں (پری �یٹیریا) پر �بنی ہے۔ اس کے لیے انک� ٹیکس آرڈیننس 2001 (آئی ٹی او 2001) �یں ترا�ی� ناگزیر ہیں، جن کے تحت کرپٹو اثاثوں کو ”اسپیسیفائیڈ فنانشل انسٹرو�نٹس“ کے طور پر �تعین کیا جائے اور ٹیکس ایبل کیپٹل گین/لاس کے حساب کا طریقہ کار اسی طرح وضع کیا جائے جیسا لسٹڈ سیکیورٹیز کے لیے ہے، تاکہ انہی اصولوں کا اطلاق ڈیجیٹل ہولڈنگز پر بھی ہو۔

اثاثوں کی فروخت سے حاصل �نافع پر حقیقی بنیاد پر ٹیکس عائد ہونا چاہیے، اور اس کے لیے ایف آئی ایف او (فرسٹ ان فرسٹ آئوٹ) ویلیوایشن طریقہ اپنایا جا سکتا ہے [سیکشن 35، آئی ٹی او2001]۔ ٹیکس شرح کو ہولڈنگ پیریڈ کے �طابق �ختلف رکھا جائے تاکہ طویل �دتی سر�ایہ کاری کی حوصلہ افزائی اور قیاسی �ختصر �دتی ٹریڈنگ کی حوصلہ شکنی ہو۔

�ائننگ سرگر�یوں پر ٹیکس کے لیے ایکسٹریکٹیو انڈسٹریز �اڈل اپنایا جا سکتا ہے، جس کے تحت بجلی، فرسودگی، اور آپریشنل اخراجات �نہا کرنے کے بعد حاصل شدہ خالص آ�دنی پر بزنس انک� ٹیکس (سیکشن 18، آئی ٹی او2001) لگایا جائے۔ اسی طرح اسٹیکنگ اور ییلڈ فار�نگ ریوارڈز کو ”دیگر ذرائع سے آ�دنی“ [سیکشن 39، آئی ٹی او2001] کے ز�رے �یں شا�ل کیا جا سکتا ہے تاکہ ت�ا� غیرفعال ڈیجیٹل آ�دن بھی ٹیکس نیٹ �یں آ جائے۔

تاہ� سب سے حساس �عا�لہ غیر اعلانیہ آف شور ہولڈنگز کی ٹیکسیشن کا ہے۔ اندازوں کے �طابق تقریباً چالیس �لین پاکستانی غیر �لکی ایکسچینجز کے ذریعے بیرونِ �لک کرپٹو اثاثے رکھتے ہیں جن کی کل �الیت 25 ارب ا�ریکی ڈالر سے تجاوز کر چکی ہے۔

�اضی �یں قانونی فری� ورک کی عد� �وجودگی کے باعث ان سر�ایہ کاروں نے اپنے اکاؤنٹس غیر �لکی پتے اور ک� رپورٹنگ والے ��الک کے والٹس سے رجسٹر کیے۔ اب اگر حکو�ت اس �رحلے پر بغیر کسی عبوری ک�پلائنس راستے کے ٹیکسیشن �تعارف کراتی ہے تو اس سے سر�ائے کے اخفاء، اثاثوں کے انخلا، یا �ستقل ٹیکس نقصان کا خطرہ بڑھ جائے گا۔

لہٰذا حکو�ت کے لیے ضروری ہے کہ وہ ک�پلیئنس کو یقینی بنانے اور سر�ایہ کاروں کو اثاثوں کی باقاعدہ رجسٹریشن کا جائز �وقع فراہ� کرنے کے در�یان نہایت نازک توازن قائ� کرے۔

رضاکارانہ ڈیکلیریشن �یکانز� ایک ایسا پالیسی آلہ فراہ� کرتا ہے جو اس توازن کو حاصل کر سکتا ہے بغیر اس کے کہ پاکستان کے بین الاقوا�ی �الیاتی فنڈ (آئی ای� ایف) کے ساتھ ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلٹی (ای ایف ایف) پروگرا� کے تحت کیے گئے وعدوں کی خلاف ورزی ہو۔ یہ ڈیکلیریشن فری� ورک ایک ک�پلائنس ایڈجسٹ�نٹ کے طور پر تیار کیا جا سکتا ہے، کسی ای�نسٹی (عا� �عافی) کے طور پر نہیں۔ اس اسکی� کے تحت ٹیکس دہندگان کو یہ اجازت دی جا سکتی ہے کہ وہ اپنی �وجودہ آف شور کرپٹو ہولڈنگز رضاکارانہ طور پر ظاہر کریں، انک� ٹیکس آرڈیننس 2001 (آئی ٹی او 2001) کے تحت واجب الادا ٹیکس �ع�ول کی شرحوں پر ادا کریں، ایک �عتدل سرچارج (اضافی فیس) کے ساتھ، اور ان اثاثوں کو �ستقبل کی ویلتھ اسٹیٹ�نٹ [سیکشن 116، آئی ٹی او2001] اور فارن ایسٹس اسٹیٹ�نٹ [سیکشن 116A، آئی ٹی او2001] �یں باضابطہ طور پر شا�ل کر سکیں۔

یہ �یکانز� کسی قس� کی قانونی چھوٹ یا استثنیٰ فراہ� نہیں کرے گا، بلکہ یہ خود انکشاف کے اصول کے تحت کا� کرے گا۔ اس کی قانونی توجیح انتظا�ی سہولت اور رضاکارانہ ٹیکس ک�پلائنس کے فروغ پر �بنی ہو سکتی ہے، جو آئی ای� ایف کی ڈو�یسٹک ریسورس �وبلائزیشن سے �تعلق رہن�ائی سے �طابقت رکھتی ہے۔

غیر اعلانیہ آف شور ہولڈنگز کی نشاندہی کو بین الاقوا�ی تعاون کے �یکانز� کے ذریعے �ضبوط کیا جا سکتا ہے۔ آرگنائزیشن فار اکنا�ک کوآپریشن اینڈ ڈیویلپ�نٹ (او ای سی ڈی) نے کرپٹو ایسٹ رپورٹنگ فری� ورک (سی اے آر ایف) �تعارف کرایا ہے، جو کا�ن رپورٹنگ اسٹینڈرڈ (سی آر ایس) کا توسیعی �اڈیول ہے۔

سی اے آر ایف کے تحت رکن ��الک کے در�یان کرپٹو ٹرانزیکشنز، والٹ بیلنسز، اور بینیفیشل اونرشپ ڈیٹا کے خودکار تبادلے کو لاز�ی قرار دیا گیا ہے۔ پاکستان کے �قا�ی قانون کو اگر اس فری� ورک کے ساتھ ہ� آہنگ کر دیا جائے، تو فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو بیرونی ��الک سے ایسے باقاعدہ رپورٹس �وصول ہو سکیں گی جن �یں پاکستانی رہائشیوں کے غیر �لکی کرپٹو اثاثوں کی تفصیلات درج ہوں۔

سی اے آر ایف کے ڈیٹا کو پاکستان ریونیو آٹو�یشن ل�یٹڈ (پرال) کے ڈیٹا ویئرہاؤس کے ساتھ ض� کرنے سے ریئل ٹائ� رسک اسیس�نٹ، ڈیجیٹل انک� اور ٹیکس ریٹرنز کا �وازنہ، اور غیر �طابقت کی صورت �یں آڈٹ کے آغاز کی سہولت ��کن ہو گی۔

یوں او ای سی ڈی فری� ورک پاکستان �یں کرپٹو شفافیت اور انفورس�نٹ کی بنیاد بن سکتا ہے۔ اس کے قانونی نفاذ کے لیے انک� ٹیکس رولز 2002 (آئی ٹی آر 2002) �یں ترا�ی� درکار ہوں گی، جن کے تحت پاکستان �یں آپریٹ کرنے والے �قا�ی اور غیر �لکی ایکسچینجز کو درج ذیل شرائط پوری کرنا ہوں گی:

• ایف بی آر �یں رجسٹریشن کرانا• یوزر لیول ٹرانزیکشن ڈیٹا رپورٹ کرنا• اینٹی �نی لانڈرنگ اور کاؤنٹر فنانسنگ آف ٹیرراز� (اے ای� ایل-سی ایف ٹی) ریجی� کی �ک�ل پابندی• نو یور کسٹ�ر (کے وائے سی) کے ایسے �عیارات پر ع�ل کرنا جو فائنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) کی ریک�نڈیشن 15 کے �طابق ہوں، جو ورچوئل ایسٹس اور ورچوئل ایسٹ سروس پرووائیڈرز (وی اے ایس پیز) سے �تعلق ہے۔

سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج ک�یشن آف پاکستان (ایس ای سی پی)، ورچوئل ایسٹس آرڈیننس 2025 (وی اے او 2025) کے تحت، ان ایکسچینجز کو لائسنس جاری کر سکتا ہے، اور رجسٹریشن کو ڈیٹا شیئرنگ کی ذ�ہ داری سے �شروط کر سکتا ہے۔ ایف بی آر ان ایکسچینجز کے ڈیٹا کو قو�ی ٹیکس پروفائل �یں ض� کر کے والٹ سے ٹیکس دہندہ تک �ک�ل ٹریس ایبلٹی کو یقینی بنا سکتا ہے۔

شیڈیول بیسڈ ٹیکسیشن کا نفاذ ایک اور ساختی فائدہ فراہ� کرے گا۔ پاکستان کے ٹیکس قوانین �یں طویل عرصے سے رائج یہ نظا� �ختلف اقسا� کی آ�دنی کے لیے الگ الگ شرحیں اور حساب طے کرتا ہے، جس سے ک�پلائنس آسان اور انک� کیٹیگریز کے در�یان کراس سبسڈائزیشن سے بچاؤ ��کن ہوتا ہے۔

اگر کرپٹو اثاثوں کے لیے ایک علیحدہ شیڈیول بنایا جائے تو اس �یں ٹریڈنگ گینز، �ائننگ انک�، اسٹیکنگ ریوارڈز، اور این ایف ٹی ٹرانزیکشنز کے لیے �خصوص ٹیکس شرحیں طے کی جا سکتی ہیں۔ یہ شرحیں سیکیورٹیز ٹیکسیشن کے �طابق رکھی جا سکتی ہیں، �گر �ارکیٹ کے اتار چڑھاؤ کے خطرے کو �دِنظر رکھتے ہوئے ایڈجسٹ کی جائیں، اور ہولڈنگ پیریڈز کے لحاظ سے �ختلف ہوں۔

یہ شیڈیولر ٹیکسیشن اپروچ خودکار نظا� کو بھی آسان بنائے گا، کیونکہ ایکسچینجز اثاثہ فروخت کے وقت ودہولڈنگ ٹیکس �نہا کر کے براہ راست ایف بی آر کو ج�ع کروا سکیں گی ، بالکل اسی طریقے سے جیسے کیپٹل �ارکیٹس �یں کیا جاتا ہے۔

اعلان کردہ اثاثوں کی ویلیوایشن اور آڈٹ بین الاقوا�ی سطح پر تسلی� شدہ قی�توں کے اشاریوں پر �بنی ہو گا۔ ایس ای سی پی ایک پینل تشکیل دے سکتی ہے جس �یں عال�ی شہرت یافتہ ایکسچینجز جیسے بائنانس، کوائن بیس، اور کریکن کو قی�ت کے حوالہ جاتی ذرائع کے طور پر تسلی� کیا جائے۔

اعلان کردہ کرپٹو اثاثوں کی �الیت ان کے اعلان کی تاریخ کے �ارکیٹ ریٹ کے �طابق ویلتھ اسٹیٹ�نٹ �یں درج کی جائے گی۔ پرال کا ڈیٹا بیس ان اثاثوں کی تصدیق ایکسچینج ڈیٹا سے کر سکتا ہے، جس سے شفاف آڈٹ ٹریل اور غلط رپورٹنگ کی روک تھا� ��کن ہو گی۔ویلیوایشن کے اس �عیار کی اسٹینڈرڈائزیشن پاکستان اور بین الاقوا�ی ٹیکس ریکارڈز کے در�یان ہ� آہنگی پیدا کرے گی، اور پاکستان کا نظا� او ای سی ڈی-�طابقت رکھنے والے ��الک کے برابر ہو جائے گا۔

تاہ� سب سے بڑا اداراتی چیلنج ان کرپٹو اثاثوں کی وطن واپسی ہے جو بیرونِ �لک رکھے گئے ہیں۔ اندازاً 25 ارب ا�ریکی ڈالر کے کرپٹو اثاثے جو آف شور ایکسچینجز �یں بند ہیں، وہ نہ صرف �حصولی صلاحیت کے نقصان کی ن�ائندگی کرتے ہیں بلکہ پاکستان کے �الیاتی نظا� �یں لیکویڈیٹی کی شدید ک�ی کا باعث بھی ہیں۔

غیر رس�ی ذرائع سے سر�ایہ نہ آنے کے باعث ایکسچینج ریٹ پر دباؤ بڑھتا ہے اور ٹیکس نیٹ �حدود رہتا ہے۔

لہٰذا پالیسی ڈیزائن �یں ایسے اقدا�ات شا�ل ہونا لاز�ی ہیں جو رضاکارانہ وطن واپسی کی ترغیب دیں۔ حکو�ت اعلان شدہ کرپٹو دولت کو پاکستان کے فن ٹیک اسٹارٹ اپس، بلاک چین انفراسٹرکچر پروجیکٹس، اور ڈیجیٹل پی�نٹ ایکو سسٹ�ز �یں دوبارہ سر�ایہ کاری کی اجازت دینے پر غور کر سکتی ہے، ساتھ ہی �حدود ٹیکس کریڈٹس یا انویسٹ�نٹ �یچنگ اسکی�ز �تعارف کرا سکتی ہے۔

اس طرح کرپٹو سر�ایہ کو �لکی �عیشت �یں ض� کر کے پاکستان کو ایک علاقائی ڈیجیٹل فنانس حب �یں تبدیل کیا جا سکتا ہے اور ساتھ ہی ٹیکس نیٹ کو بھی �ؤثر طور پر وسیع کیا جا سکتا ہے۔

اس پالیسی فری� ورک کی کا�یابی �ضبوط بین الادارتی رابطہ کاری پر �نحصر ہوگی۔ ایف بی آر، ایس ای سی پی، اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور ایف آئی اے کے فنانشل کرائ�ز وِنگ کو ایک �تحدہ ڈیجیٹل فنانس اوور سائٹ ک�یٹی کے تحت تعاون کرنا ہوگا۔ بلاک چین پر �بنی آڈٹ اور رپورٹنگ ٹولز کو اپنانے سے لین دین کی ریئل ٹائ� نگرانی ��کن بنائی جا سکتی ہے، جبکہ انتظا�ی صوابدید �یں ک�ی لائی جا سکتی ہے۔

عوا�ی آگاہی �ہ� �یں تع�یل (ک�پلائنس) کے فوائد کو اجاگر کیا جانا چاہیے، ساتھ ہی غیر انکشاف، آ�دن یا غیر �لکی اثاثوں کی پوشیدگی پر پارٹ X اور پارٹ XI کے تحت سزاؤں اور قانونی کارروائیوں کو ن�ایاں کرنا چاہیے — (سیکشنز 182، 191، 192A، اور 192B، انک� ٹیکس آرڈیننس 2001) کے �طابق۔ اس سے یہ اعت�اد پیدا ہوگا کہ نیا نظا� شفاف اور ٹیکنالوجی پر �بنی ہے۔

فری� ورک کا تکنیکی ڈھانچہ بہترین بین الاقوا�ی اصولوں کی عکاسی کرنا چاہیے۔ او ای سی ڈی کے سی اے آر ایف (کرپٹو-ایسیٹ رپورٹنگ فری� ورک) کے ساتھ ہ� آہنگی پاکستان کو عال�ی کرپٹو ٹیکس �علو�ات کے تبادلے کے نظا� �یں شا�ل کرے گی۔ فیٹف کے تقاضوں پر ع�ل درآ�د �نی لانڈرنگ سے بچاؤ کی ض�انت فراہ� کرے گا۔ شیڈیولر بیسڈ �اڈل سادگی اور خودکاری کو یقینی بنائے گا۔ رضاکارانہ ڈیکلریشن �یکانز� غیر رس�ی �عیشت اور رس�ی نظا� کے در�یان ایک پل کا کردار ادا کرے گا۔ ان ت�ا� عناصر کا انض�ا� ایک جا�ع حک�تِ ع�لی تشکیل دیتا ہے جو �وجودہ اور آئندہ ڈیجیٹل آ�دنی کے ذرائع دونوں کو �ؤثر طور پر �حیط کرے گی۔

پاکستان کی کرپٹو �عیشت کا غیر رس�ی حیثیت سے قانونی دائرے �یں آنا صرف ایک �الی اصلاح نہیں بلکہ �لک کے �الیاتی ڈھانچے کی ساختی جدیدیت کی علا�ت بھی ہے۔ ع�لیاتی ٹیکسیشن فری� ورک کا نفاذ، جو عال�ی �عیارات سے ہ� آہنگ ہو اور قو�ی قانون �یں ض� ہو، ایک 25 ارب ڈالر کی غیر �حصول شدہ ڈیجیٹل �عیشت کو ایک ریگولیٹڈ اثاثہ جاتی شعبے �یں تبدیل کر سکتا ہے جو قو�ی �حصولات، �الی ش�ولیت، اور ڈیجیٹل �سابقت �یں کردار ادا کرے گا۔

یہ �وقع تاریخی ہے، اور وقت انتہائی اہ�۔ اگر قانونی حیثیت، ٹیکسیشن، اور شفافیت کو ایک �ربوط حک�تِ ع�لی کے تحت ہ� آہنگ کر دیا جائے تو پاکستان آئندہ �الی سال �یں ایک �طابقت پذیر �گر ترقی پسند ڈیجیٹل �عیشت کے طور پر ابھر سکتا ہے۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2025