�اری انرجیز ل�یٹڈ (�اری) نے خیبر پختونخوا �یں واقع پشاور بلاک �یں 65 فیصد ورکنگ انٹرسٹ اور آپریٹرشپ حاصل کرنے کے لیے ہائی کاربیکس ا�ریکن انرجی انکارپوریشن کے ساتھ ایک فار� آؤٹ �عاہدے پر دستخط کیے ہیں۔
لسٹڈ ک�پنی نے �نگل کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو بھیجے گئے نوٹس �یں اس پیش رفت کا اعلان کیا۔
نوٹس کے �طابق �اری انرجیز اور ہائی کاربیکس ا�ریکن انرجی انکارپوریشن نے ایک فار� آؤٹ �عاہدے پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت �اری انرجیز پشاور بلاک �یں ہائی کاربیکس سے 65 فیصد ورکنگ انٹرسٹ اور آپریٹرشپ حاصل کرے گی۔
�اری نے کہا کہ یہ حصول ضروری ریگولیٹری �نظوریوں، حکو�ت کے ساتھ ڈیڈز آف اسائن�نٹ پر ع�ل درآ�د، اور دیگر �تعلقہ رس�ی کارروائیوں کی تک�یل سے �شروط ہے۔
ک�پنی نے �زید کہا کہ یہ �عاہدہ �اری انرجیز کے عز� کی عکاسی کرتا ہے کہ وہ اپنے اپ اسٹری� پورٹ فولیو کو �ضبوط بنانے کے لیے �لک بھر �یں ��کنہ آن شور علاقوں �یں توسیع کرے، �قا�ی ہائیڈروکاربن تلاش اور ترقی کی سرگر�یوں کی ح�ایت کرے اور پاکستان کی توانائی کی سلا�تی �یں حصہ ڈالے۔
�اری انرجیز �لک کی دوسری بڑی قدرتی گیس پیدا کرنے والی ک�پنی ہے اور ایک �ربوط آئل اینڈ گیس ای اینڈ پی ک�پنی ہے جس کی ایکسپلوریشن کا�یابی کی شرح تقریباً 70 فیصد ہے جو کہ �لکی سطح پر تقریباً 30 فیصد اور بین الاقوا�ی سطح پر تقریباً 14 فیصد کے صنعتی اوسط سے کافی زیادہ ہے۔
ک�پنی سندھ کے دھڑکی �یں �اری گیس فیلڈ �یں پاکستان کے سب سے بڑے گیس ذخیرے کو چلا رہی ہے۔