نیویارک �یں اقوا� �تحدہ کی جنرل اس�بلی کے �وقع پر چین کے وزیراعظ� لی چیانگ اور یورپی یونین کی سربراہ ارسولا فان ڈیر لاین نے �لاقات �یں تجارتی تعاون پر زور دیا۔ دنیا کی دوسری اور تیسری بڑی �عیشتوں نے ا�ریکی صدر ڈونلڈ ٹر�پ کی ٹیرف پالیسی کے دباؤ کے تناظر �یں کشیدگی ک� کرنے کی ضرورت پر اتفاق کیا۔

یورپی سربراہ نے �لاقات کے بعد ایک بیان �یں کہا کہ انہوں نے چین کے ساتھ تجارتی ا�ور پر بات کی اور باہ�ی س�جھ بوجھ کے جذبے کے تحت چین کی ش�ولیت کو سراہا۔ انہوں نے واضح کیا کہ یورپ کی تشویشات جیسے برآ�دی کنٹرولز، �ارکیٹ تک رسائی اور اوورکیپیسٹی پہلے سے ہی جانی پہچانی ہیں۔

چین اور یورپی یونین گزشتہ دو برسوں سے تجارتی جنگ کے دہانے پر ہیں، جس کا آغاز 2023 �یں یورپی ک�یشن کی جانب سے چینی الیکٹرک گاڑیوں پر سبسڈی �خالف تحقیقات سے ہوا، جس کے جواب �یں بیجنگ نے یورپی �صنوعات پر اقدا�ات کیے۔

چینی وزارتِ خارجہ کے �طابق لی چیانگ نے ا�ید ظاہر کی کہ یورپی یونین کھلے تجارتی و سر�ایہ کاری بازاروں کے اپنے عہد پر قائ� رہے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ دنیا کے دو اہ� ستون ہونے کے ناطے چین اور یورپی یونین کو ذ�ہ داری اور اسٹریٹجک خود�ختاری کا �ظاہرہ کرنا چاہیے۔

دوسری جانب فان ڈیر لاین نے چین سے �طالبہ کیا کہ وہ روس پر اثر انداز ہو کر یوکرین جنگ کے خات�ے کے لیے کردار ادا کرے۔ تاہ� چینی بیان �یں اس تنازع کا کوئی ذکر نہیں کیا گیا۔

فان ڈیر لاین نے کہا کہ وقت سفارت کاری کا ہے، یہ دنیا کو ایک �ضبوط پیغا� دے گا۔