ادارہ ش�اریات کے �طابق کے �طابق جون 2025 �یں لارج اسکیل �ینوفیکچرنگ (ایل ایس ای�) صنعتوں کی پیداوار �یں سالانہ بنیاد پر (جون 2024 کے �قابلے �یں) 4.14 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جب کہ �اہانہ بنیاد پر (�ئی 2025 کے �قابلے �یں) 3.67 فیصد ک�ی دیکھی گئی۔
یہ اعدادوش�ار کئی سنجیدہ سوالات کو جن� دیتے ہیں کیونکہ:(i)�الی سال 2024-25 �یں ایل ایس ای� کی اوسط سالانہ ن�و گزشتہ سال کے �قابلے �یں �نفی 0.74 فیصد رہی،(ii)فنانس ڈویژن کی جولائی 2025 کی �اہانہ رپورٹ کے �طابق جولائی تا �ئی 2025 �یں ایل ایس ای� کی شرح ن�و �نفی 1.21 فیصد تھی،(iii) اگر جون 2025 �یں �نفی رجحان واقعی بڑھا جیسا کہ پی بی ایس نے ظاہر کیا ہے تو جولائی تا جون 2025 کی اوسط شرح ن�و جولائی تا �ئی کی اوسط سے ک� کیوں ہے؟
یہی وہ سوالات ہیں جنہوں نے بلاشبہ آئی ای� ایف کو اکتوبر 2024 �یں یہ بیان دینے پر �جبور کیا کہ جی ڈی پی کے تقریباً ایک تہائی حصے پر �شت�ل شعبوں کے اعدادوش�ار �یں سنگین خا�یاں �وجود ہیں، جب کہ گورن�نٹ فنانس اسٹیٹکس (جی ایف ایس) کی تفصیلات اور اعتبار پر بھی سوالات اٹھتے ہیں۔
حکا� ان ک�زوریوں کو دور کرنے کو ترجیح دے رہے ہیں اور آئی ای� ایف کی تکنیکی �عاونت سے جی ایف ایس اور نئے پروڈیوسر پرائس انڈیکس پر کا� جاری ہے۔ پاکستان بیورو آف اسٹیٹکس آئندہ قو�ی اکاؤنٹس کو �الی سال 2026 کی بنیاد پر ری بیسنگ سے پہلے چار بڑے سروے کا فیلڈ ورک جلد �ک�ل کرے گا۔ یہ کا� گزشتہ �اہ شروع ہو چکا ہے اور جون 2026 تک �ک�ل ہونے کی توقع ہے، جس کے بعد اعدادوش�ار کو زیادہ �ستند اور قابلِ اعتبار قرار دیا جا سکے گا۔
حکو�ت، بالخصوص �عاشی ٹی� پر دباؤ تھا کہ ایل ایس ای� �یں �ثبت ن�و دکھائی جائے کیونکہ یہ شعبہ پیداوار بڑھنے کی صورت �یں روزگار کے �واقع پیدا کرنے اور �ہنگائی ک� کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ تاہ� کووِڈ-19 کے آغاز (2020) سے ایل ایس ای� �سلسل �نفی ن�و کا شکار ہے، سوائے �الی سال 2021-22 کے، جس کی وجہ پیداوار �یں حقیقی اضافہ نہیں بلکہ زیادہ فروخت کے باعث ذخائر �یں ک�ی تھی۔
�عاشی ٹی� پر الزا� لگایا گیا کہ جی ڈی پی کی �سلسل ک� شرح ن�و — جو خطے کے دیگر ��الک کے �قابلے �یں نصف رہی — اس بات کا نتیجہ ہے کہ وہ آئی ای� ایف کو سخت �الیاتی اور �الی پالیسی شرائط کو بتدریج خت� کرنے پر قائل نہ کر سکے جو �عاشی ن�و کے لیے رکاوٹ س�جھی جاتی ہیں۔
یقیناً جون 2024 �یں ڈسکاؤنٹ ریٹ 21 فیصد سے ک� ہوکر جون 2025 �یں 11 فیصد تک آ گیا، �گر یہ شرح اب بھی خطے کے ��الک کے �قابلے �یں دگنی ہے اور تنہا �عیشت کے پھیلاؤ کے لیے کافی نہیں۔
�زید برآں، �الیاتی پالیسی اب بھی سخت ہے اور بالواسطہ ٹیکسز پر انحصار جوں کا توں برقرار ہے — جن کا بوجھ غریب طبقے پر 75 سے 80 فیصد تک زیادہ پڑتا ہے — اور یہی عوا�ل غربت کی شرح کو بڑھا کر 44.87 فیصد تک لے گئے ہیں۔
حکو�ت کی تشویش �یں اضافہ کرنے والا ایک اور پہلو یہ ہے کہ ایل ایس ای� کے کئی شعبوں سے �ذاکرات جاری ہیں تاکہ ان کی �سابقتی صلاحیت بڑھائی جاسکے، جس کے لیے پیداواری لاگت جیسے یوٹیلیٹی نرخ، درآ�دی خا� �ال اور قرض پر شرحِ سود ک� کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔
حکو�ت اب �اضی کی طرح ٹیکس دہندگان کے پیسے سے ان صنعتوں کو سہارا نہیں دے سکتی کیونکہ آئی ای� ایف نے اکتوبر 2024 �یں واضح کیا تھا کہ حکو�تی �داخلت — قی�توں کے تعین �یں (زرعی اجناس، ایندھن، بجلی، گیس) اور بلند ٹیرف و نان ٹیرف تحفظات کے ذریعے — �خصوص گروپوں یا شعبوں کے حق �یں پلیئنگ فیلڈ جھکا دیتی ہے۔
اس ت�ا� تعاون کے باوجود کاروباری شعبہ �عیشت کی ترقی کا �حرک بننے �یں ناکا� رہا جبکہ �راعات نے �سابقت کو ک�زور اور وسائل کو �ستقل طور پر غیر �ؤثر صنعتوں �یں قید رکھا۔
خلاصہ یہ ہے کہ لارج اسکیل �ینوفیکچرنگ کا شعبہ اب بھی دباؤ �یں ہے اور اس �یں بہتری کے لیے �الیاتی پالیسی کو خطے کے دیگر ��الک کے �قابلے �یں نر� کرنے اور �الی نظ� و ضبط (فِسکل پالیسی) کو بھی سختی سے نکال کر نر�ی کی جانب لانے کی ضرورت ہے، جبکہ فی الحال اس کے برعکس سخت اقدا�ات �یں اضافے کے آثار نظر آ رہے ہیں۔
اب تک کوئی ثبوت �وجود نہیں کہ آئی ای� ایف اپنی سخت شرائط �یں نر�ی پر آ�ادہ ہے، لہٰذا ا�کان ہے کہ یہ شعبہ بدستور حکو�ت کے اندرونی اور بیرونی قرضوں پر انحصار کے باعث یرغ�ال رہے گا۔
کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2025