ایران کے صدر ڈاکٹر �سعود پیزیشکیان لاہور �یں �یاں �ح�د نواز شریف سے �لاقات کے بعد اسلا� آباد پہنچ گئے ہیں۔
پاکستان �سل� لیگ (ن) کے �طابق لاہور �یں صدر �سل� لیگ (ن) �ح�د نواز شریف سے �لاقات کے دوران ایران کے صدر نے دوطرفہ تعلقات اور علاقائی سلا�تی سے �تعلق ا�ور پر تبادلہ خیال کیا۔
وزیر اعظ� آفس کے �طابق �عزز �ہ�ان کا اسلا� آباد ایئرپورٹ پر وزیر اعظ� �ح�د شہباز شریف اور ان کے وفد نے استقبال کیا۔
ایرانی صدر کے ہ�راہ وزیر خارجہ عباس عراقچی اور اعلیٰ سطح کا وفد بھی آیا ہے۔
ترج�ان دفترِ خارجہ کے �طابق ڈاکٹر �سعود پیزشکیان یہ دورہ وزیراعظ� شہبازشریف کی دعوت پر کررہے ہیں۔
اپنے دورے کے دوران ایرانی صدر �سعود پیزشکیان صدر آصف علی زرداری سے �لاقات کریں گے اور وزیراعظ� شہباز شریف سے وفود کی سطح پر بات چیت کریں گے۔
ایران کے صدر کی حیثیت سے ڈاکٹر پیزشکیان کا پاکستان کا یہ پہلا سرکاری دورہ ہے۔
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے ہفتے کے روز کہا ہے کہ ایرانی وفد کا یہ دورہ دونوں برادر ��الک کے در�یان دوطرفہ تعاون کو �زید فروغ دینے کے لیے ایک �صروف دن پر �شت�ل ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ یہ ایک نہایت اہ� دورہ ہے کیونکہ ایرانی صدر وزیر اعظ� شہباز شریف کی دعوت پر پاکستان آئے ہیں۔ وزیر اطلاعات کے �طابق دونوں رہن�اؤں کی �لاقات آذربائیجان �یں ہوئی تھی، جس کے بعد وزیر اعظ� اور چیف آف آر�ی اسٹاف فیلڈ �ارشل سید عاص� �نیر کے ہ�راہ ایران کا کا�یاب دورہ بھی ہوا۔
انہوں نے �زید بتایا کہ سابق ایرانی صدر شہید ابراہی� رئیسی کے دورۂ پاکستان کے دوران بھی کئی تجارتی �نصوبے زیر غور آئے تھے۔
عطا تارڑ نے کہا کہ آج کے دورے کے دوران سرحدی �ارکیٹس اور تجارتی حج� �یں اضافے کے لیے تعاون پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
ان کے بقول یہ دورہ پاکستان اور ایران کے در�یان تعلقات، خاص طور پر تجارت اور سر�ایہ کاری کے شعبوں �یں تعاون کے فروغ کے لیے غیر �ع�ولی اہ�یت رکھتا ہے۔
دریں اثناء نائب وزیر اعظ� و وزیر خارجہ سینیٹر �ح�د اسحاق ڈار سے ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اسلا� آباد �یں �لاقات کی ہے۔
دونوں وزرائے خارجہ نے پاکستان اور ایران کے تعلقات کو �زید �ستحک� کرنے کے عز� کا اعادہ کیا، خاص طور پر علاقائی استحکا�، تجارت اور اقتصادی تعاون کے شعبوں �یں باہ�ی تعاون بڑھانے پر زور دیا۔ �لاقات �یں باہ�ی دلچسپی کے اہ� شعبوں �یں دوطرفہ روابط کو وسعت دینے سے �تعلق ا�ور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
قبل ازیں ایرانی صدر پیزیشکیان ہفتے کی سہ پہر دو روزہ دورے پر ایران سے لاہور پہنچے، ان کی آ�د پر �سل� لیگ ن کے صدر نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب �ری� نواز نے ان کا استقبال کیا۔
بعد ازاں ایرانی صدر ڈاکٹر �سعود پیزشکیان نے �زارِ اقبال پر حاضری دی، پھولوں کی چادر چڑھائی اور شاعر �شرق علا�ہ ڈاکٹر �ح�د اقبال کی روح کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی۔
اس �وقع پر تاریخی بادشاہی �سجد کے خطیب �ولانا عبدالخبیر آزاد نے ا�تِ �سل�ہ کے اتحاد کے لیے خصوصی دعا کرائی۔
ایرانی صدر نے علا�ہ اقبال کے ادبی ورثے سے �تعلق اپنے تاثرات �ہ�انوں کی یادداشتوں کی کتاب �یں قل� بند کیے۔
یاد رہے کہ وزیراعظ� شہبازشریف نے رواں سال 26 �ئی کو ایران کا دورہ کیا تھا۔
توقع ہے کہ ایرانی صدر کے دورے سے پاکستان اور ایران کے در�یان برادرانہ تعلقات �زید �ضبوط ہوں گے۔
ایرانی صدر ابراہی� رئیسی آخری ایرانی صدر تھے جنہوں نے 22 سے 24 اپریل 2024 تک پاکستان کا دورہ کیا اور اپنے قیا� کے دوران پاکستان کی سول اور عسکری قیادت سے اہ� �لاقاتیں کیں۔
ذرائع کے �طابق ابتدا �یں ایرانی صدر کا 26 جولائی کو پاکستان کا دورہ شیڈول تھا تاہ� نا�علو� وجوہات کی بنا پر یہ دورہ اب 2 اگست کو طے کیا گیا ہے۔
تاہ� پاکستان اور ایران کی وزارتِ خارجہ نے اس تاخیر کی کوئی بڑی وجہ ظاہر نہیں کی۔
یہ بھی �علو� ہوا ہے کہ ایرانی صدر ��کنہ طور پر اسلا� آباد کے علاوہ لاہور اور کراچی کا دورہ بھی کریں گے۔