یمن کے حوثیوں کا سعودی عرب کے دمام ایئرپورٹ کی جانب ڈرون حملوں کا دعویٰ
- یمن کے حوثیوں کا سعودی عرب کے دمام ایئرپورٹ اور جیزان پر ڈرون حملوں کا دعویٰ
یمن کے حوثیوں نے پیر کے روز دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے سعودی عرب کے دمام ایئرپورٹ کے علاوہ جیزان میں ایک ابتدائی انتباہی ریڈار اور جیزان ایئرپورٹ پر موجود فوجی ٹرانسپورٹ طیارے کی جانب بھی ڈرون بھیجے ہیں۔
سعودی عرب کی جانب سے فوری طور پر اس دعوے کی تصدیق نہیں کی گئی۔





















Comments