BR100 Decreased By (-0.55%)
BR30 Decreased By (-0.86%)
KSE100 Decreased By (-0.47%)
KSE30 Decreased By (-0.6%)
BAFL 57.75 Decreased By ▼ -0.14 (-0.24%)
BIPL 23.25 Increased By ▲ 0.05 (0.22%)
BOP 28.40 Decreased By ▼ -0.26 (-0.91%)
CNERGY 13.65 Decreased By ▼ -0.43 (-3.05%)
DFML 15.43 Decreased By ▼ -0.30 (-1.91%)
DGKC 178.79 Decreased By ▼ -3.21 (-1.76%)
FABL 91.86 Decreased By ▼ -0.04 (-0.04%)
FCCL 52.39 Decreased By ▼ -0.22 (-0.42%)
FFL 12.90 Decreased By ▼ -0.09 (-0.69%)
GGL 19.21 Decreased By ▼ -0.35 (-1.79%)
HBL 291.80 Decreased By ▼ -3.10 (-1.05%)
HUBC 193.70 Decreased By ▼ -0.34 (-0.18%)
HUMNL 8.60 Increased By ▲ 0.23 (2.75%)
KEL 5.78 Decreased By ▼ -0.18 (-3.02%)
LOTCHEM 23.81 Decreased By ▼ -0.66 (-2.7%)
MLCF 90.56 Decreased By ▼ -0.47 (-0.52%)
OGDC 306.75 Increased By ▲ 0.54 (0.18%)
PAEL 32.31 Decreased By ▼ -0.41 (-1.25%)
PIBTL 12.90 Decreased By ▼ -0.18 (-1.38%)
PIOC 233.05 Decreased By ▼ -1.51 (-0.64%)
PPL 214.70 Decreased By ▼ -0.82 (-0.38%)
PRL 96.28 Decreased By ▼ -4.53 (-4.49%)
SNGP 90.40 Decreased By ▼ -1.44 (-1.57%)
SSGC 22.50 Decreased By ▼ -0.64 (-2.77%)
TELE 6.70 Decreased By ▼ -0.11 (-1.62%)
TPLP 12.60 Increased By ▲ 0.31 (2.52%)
TRG 51.75 Decreased By ▼ -1.33 (-2.51%)
UNITY 7.78 Increased By ▲ 0.10 (1.3%)
WTL 0.94 Decreased By ▼ -0.01 (-1.05%)

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے اکتوبر 2026 کے لیے ری گیسیفائیڈ لیکویفائیڈ نیچرل گیس (آر ایل این جی) کی قیمتوں میں گزشتہ ماہ کے مقابلے میں 15.27 فیصد تک اضافہ کردیا ہے۔

جمعے کے روز جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) کے لیے آر ایل این جی کی ترسیلی قیمت 13.89 فیصد اضافے سے 15.9357 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹ (ایم ایم بی ٹی یو) مقرر کی گئی ہے، جو ستمبر میں 13.9927 ڈالر تھی۔

اسی طرح ایس این جی پی ایل کے لیے آر ایل این جی کی تقسیم کی قیمت 14.01 فیصد بڑھا کر 17.3259 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کردی گئی ہے، جو گزشتہ ماہ 15.1963 ڈالر تھی۔

سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ (ایس ایس جی سی) کے لیے آر ایل این جی کی ترسیلی قیمت 15.25 فیصد اضافے سے 14.5339 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو ہوگئی ہے، جو ستمبر میں 12.6112 ڈالر تھی۔

ایس ایس جی سی کے لیے تقسیم کی قیمت بھی 15.27 فیصد بڑھا کر 16.3959 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کردی گئی ہے، جو گزشتہ ماہ 14.2233 ڈالر تھی۔

اوگرا کے مطابق نوٹیفائی کردہ قیمتوں کا تعین پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) کے دو کارگوز کی بنیاد پر کیا گیا ہے۔

Comments

200 حروف