BR100 Decreased By (-0.72%)
BR30 Decreased By (-1.21%)
KSE100 Decreased By (-0.6%)
KSE30 Decreased By (-0.54%)
BAFL 56.75 Decreased By ▼ -0.12 (-0.21%)
BIPL 24.95 Decreased By ▼ -0.01 (-0.04%)
BOP 30.15 Decreased By ▼ -0.20 (-0.66%)
CNERGY 13.05 Decreased By ▼ -0.07 (-0.53%)
DFML 17.49 Increased By ▲ 1.59 (10%)
DGKC 188.50 Decreased By ▼ -3.95 (-2.05%)
FABL 93.96 Decreased By ▼ -0.18 (-0.19%)
FCCL 52.08 Decreased By ▼ -0.71 (-1.34%)
FFL 14.53 Decreased By ▼ -0.19 (-1.29%)
GGL 19.10 Decreased By ▼ -0.46 (-2.35%)
HBL 304.48 Decreased By ▼ -1.62 (-0.53%)
HUBC 199.70 Decreased By ▼ -1.72 (-0.85%)
HUMNL 9.98 Decreased By ▼ -0.18 (-1.77%)
KEL 6.07 Decreased By ▼ -0.02 (-0.33%)
LOTCHEM 26.35 Decreased By ▼ -0.11 (-0.42%)
MLCF 91.39 Decreased By ▼ -1.77 (-1.9%)
OGDC 313.70 Decreased By ▼ -3.03 (-0.96%)
PAEL 35.29 Decreased By ▼ -0.34 (-0.95%)
PIBTL 14.74 Increased By ▲ 0.06 (0.41%)
PIOC 240.45 Decreased By ▼ -2.76 (-1.13%)
PPL 222.24 Decreased By ▼ -4.67 (-2.06%)
PRL 91.59 Decreased By ▼ -1.43 (-1.54%)
SNGP 90.87 Decreased By ▼ -0.97 (-1.06%)
SSGC 23.25 Decreased By ▼ -0.56 (-2.35%)
TELE 7.62 Decreased By ▼ -0.18 (-2.31%)
TPLP 12.75 Decreased By ▼ -0.22 (-1.7%)
TRG 56.14 Decreased By ▼ -0.42 (-0.74%)
UNITY 8.02 Decreased By ▼ -0.05 (-0.62%)
WTL 1.01 No Change ▼ 0.00 (0%)
مارکٹس

ٹیکس ریٹرنز: پاکستان میں بینک 30 ستمبر کو اوقاتِ کار میں توسیع کریں گے

  • پاکستان میں ٹیکس ریٹرنز جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر ہے
شائع اپ ڈیٹ

پاکستان میں کمرشل بینک بدھ، 30 ستمبر کو سرکاری ڈیوٹیز اور ٹیکسز کی اوور دی کاؤنٹر (او ٹی سی) ادائیگی میں سہولت کے لیے تمام برانچز رات 10 بجے تک کھلی رکھیں گے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق یہ فیصلہ وفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی درخواست پر کیا گیا ہے تاکہ ستمبر کے آخری روز ٹیکس دہندگان کو ادائیگیاں کرنے میں سہولت فراہم کی جاسکے۔

ایس بی پی نے بینکوں کو یہ بھی ہدایت کی کہ نیشنل انسٹی ٹیوشنل فیسلیٹیشن ٹیکنالوجیز (نِفٹ) کے ذریعے ہونے والے سرکاری لین دین کی خصوصی کلیئرنگ کے لیے متعلقہ برانچز کو ضرورت کے مطابق زیادہ دیر تک کھلا رکھا جائے۔

مرکزی بینک نے مزید ہدایت کی کہ سرکاری ڈیوٹیز اور ٹیکسز کی ادائیگی کے لیے انٹرنیٹ بینکنگ، موبائل ایپلی کیشنز، اے ٹی ایمز اور دیگر ڈیجیٹل پلیٹ فارمز سمیت آن لائن ادائیگی کے تمام ذرائع بلا تعطل دستیاب رکھے جائیں۔

واضح رہے کہ پاکستان میں ٹیکس ریٹرنز جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر ہے۔

پیر کو فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے صدر عاطف اکرام شیخ نے حکومت اور ایف بی آر پر زور دیا تھا کہ تجارت، صنعت اور دیگر ٹیکس دہندگان کو سہولت دینے کے لیے انکم ٹیکس ریٹرنز جمع کرانے کی آخری تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع کی جائے اور نئی آخری تاریخ 31 اکتوبر 2026 مقرر کی جائے۔

Comments

200 حروف