BR100 Decreased By (-0.73%)
BR30 Decreased By (-0.77%)
KSE100 Decreased By (-0.49%)
KSE30 Decreased By (-0.47%)
BAFL 58.44 Decreased By ▼ -0.58 (-0.98%)
BIPL 25.20 Decreased By ▼ -0.09 (-0.36%)
BOP 33.99 Increased By ▲ 0.03 (0.09%)
CNERGY 8.11 Decreased By ▼ -0.20 (-2.41%)
DFML 20.84 Decreased By ▼ -0.18 (-0.86%)
DGKC 192.97 Decreased By ▼ -2.69 (-1.37%)
FABL 89.79 Decreased By ▼ -0.42 (-0.47%)
FCCL 52.83 Decreased By ▼ -0.17 (-0.32%)
FFL 17.95 Decreased By ▼ -0.20 (-1.1%)
GGL 18.97 Decreased By ▼ -0.17 (-0.89%)
HBL 285.50 Decreased By ▼ -2.31 (-0.8%)
HUBC 214.38 Decreased By ▼ -1.57 (-0.73%)
HUMNL 10.88 Decreased By ▼ -0.12 (-1.09%)
KEL 8.02 Decreased By ▼ -0.12 (-1.47%)
LOTCHEM 27.89 Decreased By ▼ -0.61 (-2.14%)
MLCF 86.51 Decreased By ▼ -1.37 (-1.56%)
OGDC 319.96 Decreased By ▼ -0.62 (-0.19%)
PAEL 39.42 Decreased By ▼ -0.65 (-1.62%)
PIBTL 16.67 Decreased By ▼ -0.09 (-0.54%)
PIOC 266.06 Decreased By ▼ -1.72 (-0.64%)
PPL 228.18 Decreased By ▼ -2.19 (-0.95%)
PRL 34.68 Decreased By ▼ -0.36 (-1.03%)
SNGP 99.18 Decreased By ▼ -0.18 (-0.18%)
SSGC 26.60 Decreased By ▼ -0.37 (-1.37%)
TELE 8.28 Decreased By ▼ -0.09 (-1.08%)
TPLP 8.22 Increased By ▲ 0.04 (0.49%)
TRG 69.71 Decreased By ▼ -0.92 (-1.3%)
UNITY 11.67 Decreased By ▼ -0.10 (-0.85%)
WTL 1.28 Decreased By ▼ -0.01 (-0.78%)

پاکستان کے معروف ترین مکسڈ یوز ریئل اسٹیٹ منصوبے ایٹین(ای آئی جی ایچ ٹی ای ای این) نے سعودی عرب کے شہر جدہ میں منعقد ہونے والی 10ویں پاکستان انٹرنیشنل پراپرٹی ایکزیبیشن (پی آئی پی ای ایکس)میں بھرپور شرکت کی۔

معروف بین الاقوامی پلیٹ فارم پائپیکس (پی آئی پی ای ایکس) پاکستانی ریئل اسٹیٹ ڈیویلپرز کو بیرونِ ملک سرمایہ کاروں اور خریداروں سے جوڑتا ہے۔ یہ ایونٹ ہر سال ہزاروں وزیٹرز کو اپنی جانب متوجہ کرتا ہے، جن میں اوورسیز پاکستانی اور دیگر تارکینِ وطن شامل ہیں جو پاکستان کی تیزی سے ترقی کرتی پراپرٹی مارکیٹ میں قابلِ اعتماد اور منافع بخش سرمایہ کاری کے مواقع تلاش کرتے ہیں۔

ایٹین کی اس نمائش میں شرکت نے جدید ڈیزائن اور پائیداری کے ذریعے لگژری لائف اسٹائل کو نئی جہت دینے کے اپنے عزم کی تجدید کی۔ برانڈ نے اپنے اعلیٰ معیار کے منصوبوں کا پورٹ فولیو پیش کیا، جس میں رہائشی پلاٹس، پرتعیش ولاز، جدید اپارٹمنٹس، کمرشل اور ریٹیل اسپیسز شامل ہیں، یہ سب ایک خوبصورت 18 ہول چیمپئن شپ گالف کورس کمیونٹی کے اندر واقع ہیں۔

ایٹین کی پائپیکس 2025 میں شرکت کا ایک خاص پہلو نمائش کے شرکاء کے لیے خصوصی طور پر دستیاب ایونٹ اسپیشل انوینٹری کا تعارف تھا، جو صرف اسی موقع پر دستیاب تھی۔

ایٹین کے مطابق پائپیکس بیرونِ ملک مقیم پاکستانی کمیونٹی سے براہِ راست رابطے اور انہیں لگژری، جدت اور طویل مدتی قدر پر مبنی سرمایہ کاری کے مواقع فراہم کرنے کا ایک مؤثر ذریعہ ہے۔

کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ شرکت اس وژن کو مزید مضبوط کرتی ہے جس کے تحت ایٹین پاکستان کی ممتاز ریئل اسٹیٹ منزل کو عالمی سطح کے باشعور سرمایہ کاروں سے جوڑنے کے لیے کوشاں ہے۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2025

Comments

Comments are closed.