BR100 Decreased By (-0.91%)
BR30 Decreased By (-1.47%)
KSE100 Decreased By (-0.78%)
KSE30 Decreased By (-0.75%)
BAFL 56.47 Decreased By ▼ -0.40 (-0.7%)
BIPL 24.63 Decreased By ▼ -0.33 (-1.32%)
BOP 30.12 Decreased By ▼ -0.23 (-0.76%)
CNERGY 12.98 Decreased By ▼ -0.14 (-1.07%)
DFML 17.49 Increased By ▲ 1.59 (10%)
DGKC 187.22 Decreased By ▼ -5.23 (-2.72%)
FABL 93.71 Decreased By ▼ -0.43 (-0.46%)
FCCL 51.65 Decreased By ▼ -1.14 (-2.16%)
FFL 14.49 Decreased By ▼ -0.23 (-1.56%)
GGL 19.04 Decreased By ▼ -0.52 (-2.66%)
HBL 303.78 Decreased By ▼ -2.32 (-0.76%)
HUBC 198.96 Decreased By ▼ -2.46 (-1.22%)
HUMNL 9.85 Decreased By ▼ -0.31 (-3.05%)
KEL 6.06 Decreased By ▼ -0.03 (-0.49%)
LOTCHEM 26.17 Decreased By ▼ -0.29 (-1.1%)
MLCF 91.23 Decreased By ▼ -1.93 (-2.07%)
OGDC 313.39 Decreased By ▼ -3.34 (-1.05%)
PAEL 35.24 Decreased By ▼ -0.39 (-1.09%)
PIBTL 14.71 Increased By ▲ 0.03 (0.2%)
PIOC 239.62 Decreased By ▼ -3.59 (-1.48%)
PPL 221.36 Decreased By ▼ -5.55 (-2.45%)
PRL 91.22 Decreased By ▼ -1.80 (-1.94%)
SNGP 90.87 Decreased By ▼ -0.97 (-1.06%)
SSGC 23.30 Decreased By ▼ -0.51 (-2.14%)
TELE 7.61 Decreased By ▼ -0.19 (-2.44%)
TPLP 12.56 Decreased By ▼ -0.41 (-3.16%)
TRG 55.79 Decreased By ▼ -0.77 (-1.36%)
UNITY 8.02 Decreased By ▼ -0.05 (-0.62%)
WTL 1.00 Decreased By ▼ -0.01 (-0.99%)

پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن (پی این ایس سی) نے اعلان کیا کہ اس کی مکمل ملکیتی ذیلی کمپنیاں کراچی شپنگ (پرائیویٹ) لمیٹڈ اور لاہور شپنگ (پرائیویٹ) لمیٹڈ نے دو ایفرا میکس کلاس ٹینکرز خریدنے کے لیے مفاہمی یادداشت پر دستخط کئے ہیں۔

لسٹڈ کمپنی نے یہ پیشرفت پیر کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو اپنے اعلامیے میں ظاہر کی۔

دونوں کمپنیوں نے LORAX اور NAFSIKA کے حصول کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کئے ہیں جن کی ڈیڈویٹ ٹن ریج (ڈی ڈبلیو ٹی) بالترتیب 109,990 اور 112,051 ٹن ہے۔

پی این ایس سی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے جمعہ کو تین جہازوں کی خریداری کی منظوری دی، جن کی کل قیمت 193.115 ملین ڈالر ہے، تاکہ قومی بیڑے کو 2026 تک 30 جہازوں تک بڑھایا جاسکے۔

وفاقی وزیر برائے بحری امور، محمد جنید چودھری کو بریفنگ دیتے ہوئے پی این ایس سی کی انتظامیہ نے بتایا کہ جہازوں کی خریداری کے عمل کو تیز کرنے کے اقدامات وفاقی وزیر کی ہدایات کے بعد کیے گئے ہیں۔

انتظامیہ نے مزید کہا کہ بیڑے کی توسیع کا منصوبہ مسلسل پیشرفت کر رہا ہے اور اہم خریداری کے مراحل اختتام کے قریب ہیں۔

عہدیداروں کے مطابق، بورڈ نے پہلے تین دوسری ملکیت والے آفرا میکس اور MR-2 کلاس آئل ٹینکرز کی خریداری کی منظوری دی تھی، جن کی تشخیص اور جانچ پڑتال عوامی خریداری کے قواعد کے مطابق مکمل کی گئی۔

بورڈ نے تین جہازوں کی خریداری کی منظوری دی: MT LOREX، جس کا نام تبدیل کر کے MT Karachi رکھا جائے گا، اس کی قیمت 74.5 ملین ڈالر ہے؛ MT NAFSIKA، جس کا نام تبدیل کر کے MT Lahore رکھا جائے گا، یہ بھی 74.5 ملین ڈالر میں خریدا جائے گا؛ اور MT STAVANGER POSEIDON، جو کہ ایک ایم آر-2 کلاس (MR-2 class) کا جہاز ہے اور اس کا نام تبدیل کر کے MT Quetta رکھا جائے گا، اس کی قیمت 44.15 ملین ڈالر ہے۔

Comments

Comments are closed.