BR100 Decreased By (-1.39%)
BR30 Decreased By (-1.72%)
KSE100 Decreased By (-1.3%)
KSE30 Decreased By (-1.25%)
BAFL 56.74 Decreased By ▼ -0.95 (-1.65%)
BIPL 27.04 Decreased By ▼ -0.38 (-1.39%)
BOP 33.68 Decreased By ▼ -0.51 (-1.49%)
CNERGY 9.81 Increased By ▲ 0.19 (1.98%)
DFML 18.52 Decreased By ▼ -0.11 (-0.59%)
DGKC 207.87 Decreased By ▼ -5.16 (-2.42%)
FABL 98.90 Decreased By ▼ -1.89 (-1.88%)
FCCL 53.52 Decreased By ▼ -0.63 (-1.16%)
FFL 16.68 Decreased By ▼ -0.16 (-0.95%)
GGL 23.57 Decreased By ▼ -0.40 (-1.67%)
HBL 304.39 Decreased By ▼ -4.87 (-1.57%)
HUBC 218.11 Decreased By ▼ -3.42 (-1.54%)
HUMNL 10.66 Decreased By ▼ -0.23 (-2.11%)
KEL 7.35 Decreased By ▼ -0.24 (-3.16%)
LOTCHEM 29.11 Decreased By ▼ -1.32 (-4.34%)
MLCF 95.50 Decreased By ▼ -2.66 (-2.71%)
OGDC 317.94 Decreased By ▼ -5.42 (-1.68%)
PAEL 41.83 Decreased By ▼ -0.42 (-0.99%)
PIBTL 16.50 Decreased By ▼ -0.32 (-1.9%)
PIOC 280.01 Decreased By ▼ -5.95 (-2.08%)
PPL 219.74 Decreased By ▼ -4.99 (-2.22%)
PRL 44.59 Increased By ▲ 2.94 (7.06%)
SNGP 107.49 Decreased By ▼ -2.70 (-2.45%)
SSGC 28.93 Decreased By ▼ -0.38 (-1.3%)
TELE 8.76 Decreased By ▼ -0.23 (-2.56%)
TPLP 12.10 Decreased By ▼ -0.67 (-5.25%)
TRG 60.03 Decreased By ▼ -0.42 (-0.69%)
UNITY 10.11 Decreased By ▼ -0.26 (-2.51%)
WTL 1.23 Decreased By ▼ -0.04 (-3.15%)
کاروبار اور معیشت

بٹ کوائن کی قدر پہلی بار ایک لاکھ 25 ہزار ڈالر سے تجاوز کر گئی

دنیا کی سب سے بڑی کرپٹو کرنسی بِٹ کوائن نے اتوار کے روز اپنی تاریخ کی بلند ترین سطح حاصل کر لی، جو 2.7 فیصد اضافے کے...
شائع اپ ڈیٹ

دنیا کی سب سے بڑی کرپٹو کرنسی بِٹ کوائن نے اتوار کے روز اپنی تاریخ کی بلند ترین سطح حاصل کر لی، جو 2.7 فیصد اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 25ہزار245.57 ڈالر پر جا پہنچی۔

بِٹ کوائن کی گزشتہ بلند ترین قیمت ایک لاکھ 24 ہزار480 ڈالر تھی، جو اگست کے وسط میں اُس وقت ریکارڈ کی گئی تھی جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت کی جانب سے کرپٹو کرنسی کے لیے سازگار ضوابط متعارف کرائے گئے تھے اور ادارہ جاتی سرمایہ کاروں کی جانب سے بڑھتی ہوئی طلب نے مارکیٹ کو سہارا دیا تھا۔

یہ کرپٹو کرنسی جمعے کے روز مسلسل آٹھویں سیشن میں بھی بڑھوتری کے ساتھ بند ہوئی، جسے امریکی اسٹاک مارکیٹوں میں حالیہ منافع اور بِٹ کوائن ایکسچینج-ٹریڈڈ فنڈز میں سرمایہ کاری کے اضافے نے تقویت دی۔

اس کے برعکس، امریکی ڈالر جمعے کو کمزور ہوا، اور اہم عالمی کرنسیوں کے مقابلے میں کئی ہفتوں کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا۔ امریکی حکومت کے ممکنہ شٹ ڈاؤن سے متعلق غیر یقینی صورتحال نے اقتصادی منظرنامے کو دھندلا دیا ہے، جبکہ اہم معاشی اعدادوشمار جیسے پے رول ڈیٹا کی اشاعت میں تاخیر نے معیشت کی سمت کے اندازے کو مزید مشکل بنا دیا ہے۔

Comments

Comments are closed.