BR100 Decreased By (-0.91%)
BR30 Decreased By (-1.47%)
KSE100 Decreased By (-0.78%)
KSE30 Decreased By (-0.75%)
BAFL 56.47 Decreased By ▼ -0.40 (-0.7%)
BIPL 24.63 Decreased By ▼ -0.33 (-1.32%)
BOP 30.12 Decreased By ▼ -0.23 (-0.76%)
CNERGY 12.98 Decreased By ▼ -0.14 (-1.07%)
DFML 17.49 Increased By ▲ 1.59 (10%)
DGKC 187.22 Decreased By ▼ -5.23 (-2.72%)
FABL 93.71 Decreased By ▼ -0.43 (-0.46%)
FCCL 51.65 Decreased By ▼ -1.14 (-2.16%)
FFL 14.49 Decreased By ▼ -0.23 (-1.56%)
GGL 19.04 Decreased By ▼ -0.52 (-2.66%)
HBL 303.78 Decreased By ▼ -2.32 (-0.76%)
HUBC 198.96 Decreased By ▼ -2.46 (-1.22%)
HUMNL 9.85 Decreased By ▼ -0.31 (-3.05%)
KEL 6.06 Decreased By ▼ -0.03 (-0.49%)
LOTCHEM 26.17 Decreased By ▼ -0.29 (-1.1%)
MLCF 91.23 Decreased By ▼ -1.93 (-2.07%)
OGDC 313.39 Decreased By ▼ -3.34 (-1.05%)
PAEL 35.24 Decreased By ▼ -0.39 (-1.09%)
PIBTL 14.71 Increased By ▲ 0.03 (0.2%)
PIOC 239.62 Decreased By ▼ -3.59 (-1.48%)
PPL 221.36 Decreased By ▼ -5.55 (-2.45%)
PRL 91.22 Decreased By ▼ -1.80 (-1.94%)
SNGP 90.87 Decreased By ▼ -0.97 (-1.06%)
SSGC 23.30 Decreased By ▼ -0.51 (-2.14%)
TELE 7.61 Decreased By ▼ -0.19 (-2.44%)
TPLP 12.56 Decreased By ▼ -0.41 (-3.16%)
TRG 55.79 Decreased By ▼ -0.77 (-1.36%)
UNITY 8.02 Decreased By ▼ -0.05 (-0.62%)
WTL 1.00 Decreased By ▼ -0.01 (-0.99%)

سعودی عرب میں کلاؤڈ پر مبنی پی او ایس اور بزنس مینجمنٹ کا معروف پلیٹ فارم ٹرے (ٹی آراے وائی) نے پاکستانی کمپنی ابھِی کے ساتھ شراکت داری کرتے ہوئے فاسٹ گروئنگ فوڈ اینڈ بیوریجز سیکٹر کے لیے کمائی گئی اجرت تک فوری رسائی (Earned Wage Access) سروسز متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔

یہ اشتراک فرنٹ لائن ملازمین کو اُن کی کمائی گئی تنخواہ تک فوری رسائی فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ سعودی عرب کے وژن 2030 کے مالی شمولیت، ورک فورس کے اختیارات میں اضافہ اور ایس ایم ایز کی ترقی کے اہداف کی بھی تکمیل کرے گا۔

ابھِی کی ارنڈ ویج ایکسس ٹیکنالوجی کو ٹریے کے انٹرپرائز پی او ایس سسٹم میں شامل کیے جانے کے بعد سعودی پورے عرب کے ریستوران، کیفے اور کلاؤڈ کچنز اپنے عملے کو تنخواہ کی فوری فراہمی کی سہولت دے سکیں گے۔ یہ قدم ملازمین کو مالی طور پر بااختیار بنائے گا، عملے کی تبدیلی کی شرح کم کرے گا اور ہاسپیٹیلٹی انڈسٹری میں ریکروٹمنٹ اور ریٹینشن کو مزید مستحکم بنائے گا۔

ٹرے کا پلیٹ فارم پہلے ہی پیمنٹس، فنانسنگ اور ڈیلیوری انٹیگریشنز کی سہولت فراہم کرتا ہے۔ اب اس میں ابھِی کی ارنڈ ویج ایکسس بطور ایمبیڈڈ فیچر شامل کی جائے گی، جس سے کاروبار کے لیے اسے اپنانا اور ملازمین کو مالی لچک فراہم کرنا پہلے سے کہیں زیادہ آسان ہو جائے گا۔

ابھِی کے سی ای او اور کو-فاؤنڈر عمیر انصاری نے کہا کہ ٹریے کے ساتھ شراکت داری کے ذریعے ابھِی سعودی عرب کے ہاسپیٹیلٹی سیکٹر کے دل میں ارنڈ ویج ایکسس لے کر جا رہا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ٹریے کے پلیٹ فارم میں ہمارا سلوشن ضم کرنے سے ہم ایس ایم ایز کو ایسا ٹول فراہم کر رہے ہیں جو ورکرز کے استحکام میں مددگار ہوگا اور سلطنت میں مالی شمولیت کو آگے بڑھائے گا۔ یہ اشتراک جدید خدمات کو پھیلانے کے لیے ایک مضبوط بنیاد رکھتا ہے جو وژن 2030 کے پائیدار ترقی اور ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن کے اہداف سے ہم آہنگ ہے۔

Comments

Comments are closed.