پاکستان
آپریشن بنیان المرصوص، پی آئی اے کا منفرد انداز میں بھارت کیخلاف فتح کا جشن
- فتح کا جشن منانے کے لیے تمام اندرون و بیرونِ ملک پروازوں پر کیک کاٹنے کی تقریبات منعقد کی جا رہی ہیں
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) آپریشن ”بنیان المرصوص“ میں پاکستان کی بھارت کیخلاف فتح کی خوشی میں مسافروں کیلئے پروازوں میں خصوصی مہمان نوازی کا اہتمام کررہی ہے۔
فتح کا جشن منانے کے لیے تمام اندرون و بیرونِ ملک پروازوں پر کیک کاٹنے کی تقریبات منعقد کی جا رہی ہیں۔
پی آئی اے نہ صرف اندرونِ ملک روٹس پر بلکہ ٹورنٹو، فرانس، عرب ممالک اور دیگر بین الاقوامی مقامات کی پروازوں پر بھی کیک کاٹ کر فتح کا جشن منا رہی ہے۔






















Comments
Comments are closed.