امریکی محکمہ خارجہ کے قونصلر امور نے ہفتے کو کہا ہے کہ پاکستان میں امریکی مشن نے اپنے تمام اہلکاروں کی نقل و حرکت پر پابندی عائد کردی ہے۔
محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ وہ آج دوپہر و صورتِ حال کا دوبارہ جائزہ لیا جائے گا۔
انہوں نے مزید بتایا کہ پاک فوج نے ہفتے کو ملک بھر کے تمام شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی ہے۔
Comments