BR100 Decreased By (-0.91%)
BR30 Decreased By (-1.47%)
KSE100 Decreased By (-0.78%)
KSE30 Decreased By (-0.75%)
BAFL 56.47 Decreased By ▼ -0.40 (-0.7%)
BIPL 24.63 Decreased By ▼ -0.33 (-1.32%)
BOP 30.12 Decreased By ▼ -0.23 (-0.76%)
CNERGY 12.98 Decreased By ▼ -0.14 (-1.07%)
DFML 17.49 Increased By ▲ 1.59 (10%)
DGKC 187.22 Decreased By ▼ -5.23 (-2.72%)
FABL 93.71 Decreased By ▼ -0.43 (-0.46%)
FCCL 51.65 Decreased By ▼ -1.14 (-2.16%)
FFL 14.49 Decreased By ▼ -0.23 (-1.56%)
GGL 19.04 Decreased By ▼ -0.52 (-2.66%)
HBL 303.78 Decreased By ▼ -2.32 (-0.76%)
HUBC 198.96 Decreased By ▼ -2.46 (-1.22%)
HUMNL 9.85 Decreased By ▼ -0.31 (-3.05%)
KEL 6.06 Decreased By ▼ -0.03 (-0.49%)
LOTCHEM 26.17 Decreased By ▼ -0.29 (-1.1%)
MLCF 91.23 Decreased By ▼ -1.93 (-2.07%)
OGDC 313.39 Decreased By ▼ -3.34 (-1.05%)
PAEL 35.24 Decreased By ▼ -0.39 (-1.09%)
PIBTL 14.71 Increased By ▲ 0.03 (0.2%)
PIOC 239.62 Decreased By ▼ -3.59 (-1.48%)
PPL 221.36 Decreased By ▼ -5.55 (-2.45%)
PRL 91.22 Decreased By ▼ -1.80 (-1.94%)
SNGP 90.87 Decreased By ▼ -0.97 (-1.06%)
SSGC 23.30 Decreased By ▼ -0.51 (-2.14%)
TELE 7.61 Decreased By ▼ -0.19 (-2.44%)
TPLP 12.56 Decreased By ▼ -0.41 (-3.16%)
TRG 55.79 Decreased By ▼ -0.77 (-1.36%)
UNITY 8.02 Decreased By ▼ -0.05 (-0.62%)
WTL 1.00 Decreased By ▼ -0.01 (-0.99%)

پاکستان اور بھارت میں چینی سفارت خانوں نے اپنے شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ نئی دہلی اور اسلام آباد کے درمیان کشیدگی کے سبب حفاظتی احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور جنوبی ایشیائی ممالک کا سفر کرتے ہوئے محتاط رہیں۔

گزشتہ ماہ مقبوضہ کشمیر میں ہندو سیاحوں پر حملے کے جواب میں بھارت کی جانب سے بدھ کے روز پاکستان میں متعدد مقامات کو نشانہ بنائے جانے کے بعد دونوں ممالک کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں۔

سفارت خانوں کی جانب سے جاری ہونے والے الگ الگ بیانات میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اور بھارت میں موجود چینی شہریوں کو صورتحال پر گہری نظر رکھنی چاہیے اور حفاظتی تدابیر میں اضافہ کرنا چاہیے۔

نیپال میں بیجنگ کے سفارت خانے نے بھی جمعہ کے روز اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر پوسٹ کیے گئے ایک بیان میں شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ نیپال-بھارت سرحد سے متصل علاقوں کا سفر کرنے سے گریز کریں۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ نیپال اور بھارت کے درمیان سرحد کھلی ہے اور چینی شہریوں کو چاہیئے کہ وہ وہاں کا سفر کرنے سے گریز کریں تاکہ غلطی سے سرحد پار کرنے کا اندیشہ نہ ہو، بھارت اور نیپال دونوں نے بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان اپنی سرحد پر سیکورٹی سے متعلق کوششیں تیز کردی ہیں۔

Comments

Comments are closed.