توانائی
ٹرمپ کا معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، خام تیل کی قیمتوں میں 5 فیصد سے زائد کا اضافہ
- برینٹ کروڈ فیوچرز کی قیمت 3.82 ڈالر یا 5.15 فیصد اضافے کے ساتھ 77.98 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی




















