توانائی
امریکہ کا ایران کی ناکہ بندی کا اعلان، خام تیل کی قیمتیں 102 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کرگئیں
- برینٹ خام تیل کی قیمت میں 7.4 فیصد سے زائد اضافہ ہوا اور یہ 102.23 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گیا

















