توانائی
مشرق وسطی میں کشیدگی سے سپلائی پر خدشات برقرار، خام تیل کی قیمتوں میں ایک فیصد اضافہ
- برینٹ کروڈ کا جون کے لیے فرنٹ منتھ کنٹریکٹ 1.40 ڈالر یا 1.4 فیصد بڑھ کر 105.37 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گیا



















