توانائی
وینزویلا کی سپلائی پر خدشات برقرار، خام تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں
- برینٹ کرُڈ فیوچرز 43 سینٹ یا 0.70 فیصد بڑھ کر 61.71 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئی
















