توانائی
یوکرین جنگ کے خاتمے کیلئے امن مذاکرات، خام تیل کی قیمتیں گرگئیں
- بین الاقوامی معیار برینٹ کروڈ کی قیمت 2 سینٹ کی معمولی کمی کے ساتھ 62.47 ڈالر فی بیرل ریکارڈ ہوئی
















