توانائی
کمزور طلب اور یوکرین امن مذاکرات، خام تیل کی قیمتوں میں کمی
- برینٹ کروڈ فیوچر 13 سینٹ یا 0.21 فیصد کمی کے ساتھ 62.32 ڈالر فی بیرل پر آ گیا
















