توانائی
امریکی تیل ذخائر میں اضافہ، خام تیل کی قیمتیں گرگئیں
- دنیا کے سب سے بڑے تیل استعمال کرنے والے ملک میں اسٹاکس کا بڑھنا عالمی سطح پر قیمتوں کے لیے منفی اشارہ تصور کیا جا رہا ہے





















