توانائی
او جی ڈی سی ایل نے لکی مروت سے تیل و گیس کی پیداوار شروع کردی
- لسٹڈ کمپنی نے اسٹاک ایکسچینج کو ایک نوٹس کے ذریعے اس پیش رفت سے آگاہ کردیا





















