توانائی
خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ
- برینٹ کروڈ 65 سینٹ کی کمی سے 79.5 ڈالر، یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ 1.15 ڈالر کی کمی سے 76.73 ڈالرفی بیرل پر آگیا




















