توانائی
روس، ایران پر مزید امریکی پابندیوں کے خدشات سے تیل کی قیمتوں میں 4 فیصد اضافہ
- برینٹ کروڈ کے سودے 3.50 ڈالر یا 4.6 فیصد اضافے سے 80.42 ڈالر فی بیرل پر طے پائے





















