فیض حمید کی سزا ایک غیر معمولی قدم اس لمحے میں کچھ بدلتا ہے یا نہیں اس کا انحصار لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید (ریٹائرڈ) کی سزا کی طوالت پر کم اور اس بات پر زیادہ ہوگا کہ ادارہ آگے کیا کرتا ہے شائع 21 دسمبر 2025 11:43am