مسابقی کمیشن اور آئی ایم ایف رپورٹ کا حوالہ مسابقی کمیشن نے اپنی پریس ریلیز میں آئی ایم ایف کی انتہائی مثبت تشخیص کو اجاگر کیا جو 20 نومبر 2025 کے گورننس اور کرپشن ڈائیگنوسٹک رپورٹ برائے پاکستان کے 186 صفحات پر مشتمل رپورٹ میں شامل ہے شائع 27 نومبر 2025 12:51pm
ڈسکوز کی کارکردگی میں بہتری کا دعویٰ مسترد، نقصانات صرف بجلی چوری والے علاقوں پر منتقل کیے گئے، نیپرا