ترسیلات زر کی مثبت رفتار برقرار ملک میں آنے والی ترسیلات زر 3.6 ارب ڈالر رہیں، جو سالانہ بنیاد پر 13 فیصد اور ماہانہ بنیاد پر 4 فیصد زیادہ ہیں شائع 11 اگست 2026 10:12am