بیٹریوں کی بڑھتی طلب، سولر انقلاب کا نیا مرحلہ جولائی میں لیتھیم بیٹریوں کی درآمدات 88 ملین ڈالر کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں، جو ماضی کے تمام ماہانہ ریکارڈز سے نمایاں طور پر زیادہ ہیں شائع 05 اگست 2026 10:26am