عالمی تجارت کو دو اہم گزرگاہوں کا چیلنج 100 ڈالر فی بیرل تک عارضی اضافہ قابلِ برداشت ہے، مگر آبنائے ہرمز اور باب المندب میں بیک وقت رکاوٹیں تیل کی بلند قیمتوں کو طویل عرصے تک برقرار رکھ سکتی ہیں شائع 30 جولائ 2026 02:24pm