ایندھن کی فراہمی کو دوبارہ خطرات لاحق ایک اور تشویش تجارتی ذخائر میں کمی ہے، جو جون کے آغاز کے مقابلے میں تقریباً دو تہائی، یا اس سے بھی کم، سطح پر آ چکے ہیں شائع 23 جولائ 2026 10:33am