بیرونی شعبے کا نازک توازن مالی سال 2026 میں کرنٹ اکاؤنٹ 13 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کے معمولی خسارے میں رہا، جبکہ گزشتہ مالی سال میں 1.8 ارب ڈالر کا سرپلس ریکارڈ کیا گیا تھا شائع 20 جولائ 2026 10:45am