بجلی کی طلب کی بحالی مہنگی اور غیر یکساں ہونے کا امکان کل پیداوار تقریباً 81 ارب کلو واٹ گھنٹے رہی جو آٹھ ماہ کے دوران مالی سال 2022 کی بلند ترین سطح سے اب بھی 8 فیصد کم ہے شائع 26 مارچ 2026 11:24am