شرح سود میں کمی: اس کے بعد احتیاط کی ضرورت پاکستان اسٹیٹ بینک میں کم شرح سود کے حامی افراد کا غلبہ ہے۔ شرح سود میں 250 بیسز پوائنٹس کی کمی کا اعلان کیا گیا ہے... شائع 05 نومبر 2024 02:56pm