رائے
پاکستان کی سیاسی معیشت: مراعات یافتہ طبقے کی قیمت
- پاکستان کا بنیادی چیلنج وسائل، کاروباری صلاحیت یا معاشی امکانات کی کمی نہیں، بلکہ ایسا نظام ہے جس میں نجی مراعات کا تحفظ کیا جاتا ہے، جبکہ ان کی قیمت پورا معاشرہ ادا کرتا ہے


















