اے پی پی

پاکستان چین کی ترقی سے زراعت، مواصلات، ٹیکنالوجی اور صنعت سمیت مختلف شعبوں میں فائدہ اٹھانا چاہتا ہے، صدر زرداری
پاکستان

پاکستان چین کی ترقی سے زراعت، مواصلات، ٹیکنالوجی اور صنعت سمیت مختلف شعبوں میں فائدہ اٹھانا چاہتا ہے، صدر زرداری

  • پاکستان چین کے ساتھ ہر موسم کی دوستی کو اولین ترجیح دیتا ہے کیونکہ چین ہمیشہ ایک ثابت قدم دوست رہا ہے اور مشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ کھڑا رہا ہے، چینی ٹی وی کو انٹرویو
شائع 16 فروری 2025 09:10am